اقرأ باسم ربک الذی قرآن میں ہے جناب یہ مت کہو کہ قرآن میں قرآت با کے ساتھ نہیں
2026-10-23 16:43:00
7
amansayed87 :
محترم چار رکعتوں والے نماز میں دو رکعتوں میں فاتحہ کے ساتھ کوئی بھی قرآن مجید کی کوئی بھی آیات نہیں پڑھی جاتی تو اس کے بارے میں تشریح کریں کہ وہ دو رکعت ھوگی یا نہیں مہربانی ہوگی
2026-10-24 03:28:13
2
Ubaidullah Qasmi 🕊️🎀 :
بے شک اللہ تعالیٰ نے مسلک حق دیوبند کو چُن چُن کر ہیرے عطاء کیے ہیں ❤️❤️
2026-10-23 14:33:51
11
Sulaman Muhammadi :
لِمَنْ— اس شخص کے لیے جو۔
لَمْيَقْرَأْ— اس نے نہیں پڑھا۔
بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ — سورۂ فاتحہ۔
باء کیوں آئی ہے؟
عربی میں فعل قَرَأَ(پڑھنا) کے ساتھ باء کا استعمال بھی درست اور فصیح عربی اسلوب ہے۔ یہاں بِفَاتِحَةِ کا مطلب ہے: سورۂ فاتحہ پڑھنا۔
یہاں باء کو حرفِ جر کہتے ہیں، اور اس کے بعد فَاتِحَةِ مجرور ہے، اسی لیے اس کے آخر میں زیر ہے۔
اہم بات: اس باء کی موجودگی سے یہ لازم نہیں آتا کہ سورۂ فاتحہ پڑھنے کا حکم صرف اسی صورت میں ہو جب اس سے پہلے کوئی خاص لفظ ہو؛ یہ عربی زبان کا اسلوب ہے۔
2026-10-24 03:23:13
2
fazalsubhan6135 :
الحمدللہ الحمدللہ اھلحدیث حق
2026-10-23 17:35:51
6
786786786 :
عمدہ دلیل 👍
2026-10-23 16:07:48
1
noor :
2026-10-23 17:15:50
3
مرکز اہل حدیث کسووال :
مولانا نا مانو لیکن تحریف نا کرو
2026-10-24 01:31:04
1
Aqeel_anwerkhan :
بھائی یہ بات امام شافعی اور امام احمد بن حنبل سے پوچھو
2026-10-23 19:00:26
3
حامل المسك :
یہ معنی تم جو کیا ھے اس طرح کا معنی کس نے کیا ھے؟
2026-10-23 22:56:56
1
munna bhai :
kamaaal hazrt.... msla smjh agya... jazakallah
2026-10-23 12:33:33
2
Sohail Kamboh :
جو مسئلہ سلف میں اختلافی ہو اس پر شدت اختیار نہیں کرتے۔ شافعی اور مالکی مسلک بھی فاتحہ خلف الامام کے وجوب کا ہے۔ احناف میں مجدد الف ثانی کی کوشش ہوتی کہ امامت وہ کروائیں تاکہ فاتحہ بھی پڑھ لیں اور حنفی مسلک پر بھی عمل ہو جائے۔
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:
ہم نمازِ فجر میں رسول اللہ ﷺ کے پیچھے تھے۔ آپ ﷺ نے قراءت فرمائی تو آپ پر قراءت کرنا دشوار ہوگیا۔ جب آپ ﷺ نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا:
”شاید تم اپنے امام کے پیچھے قراءت کرتے ہو؟“
ہم نے عرض کیا: جی ہاں، اے اللہ کے رسول!
آپ ﷺ نے فرمایا:
”ایسا نہ کرو، سوائے سورۂ فاتحہ کے، کیونکہ جس نے سورۂ فاتحہ نہیں پڑھی، اس کی نماز نہیں۔“
حوالہ: سنن ابی داؤد، حدیث 823 ۔
2026-10-23 15:16:42
9
noor :
2026-10-23 17:15:54
5
Mufti Numan Ahmed Chishti :
یہ جو معنی آپ نے کیا ہے کوئی لازم نہیں اقرأ باسم ربک الذی میں کیا کہوگے
2026-10-23 16:45:28
4
saifullah niazi :
1856انڈیاکےشھردیوبندکی۔بدیش
2026-10-23 19:14:37
0
sudais khan :
2026-10-24 05:51:30
0
Akram Butt :
Sir ap Galt biyan kar raha ho
2026-10-24 03:40:46
0
Anwer :
to wo hadis ka kia mtlb jis m ap s.a.w.ny nmaz prha Salam pherny k bad pucha mery pichy Quran kis ny prha sahaba ny kaha k hum ny ap ny farmaya mery pichy Quran ni prhna siway soort fateha k
2026-10-24 01:48:05
0
To see more videos from user @jameatishattohedwasunah, please go to the Tikwm
homepage.