@ateeqanjum9090: کسی سے محبت ہو جائے تو خود کو سنبھالا جا سکتا ہے، لیکن اگر کسی کی عادت ہو جائے تو خود پر اختیار نہیں رہتا. محبت کا احساس دل کو تڑپا تو سکتا ہے لیکن انسان پھر بھی خود کو سنبھال لیتا ہے، مگر جب کسی کی عادت دل و جان میں رچ بس جائے تو اس کا بچھڑنا انسان کو بالکل بے بس کر دیتا ہے اور اپنا آپ اپنے قابو میں نہیں رہتا۔ #UrduPoetry #WriterAtiqAnjum #DeepLines #Heartfelt #EmotionalThoughts