🍂:اے ھمارے رب العالمین اس ملک کو لوٹنے والوں کو تباہ و برباد کر دے آمین ثم آمین
2026-10-23 14:12:25
3
HAFiZ♠️SATELLITE📡🦈Mi٣٢♣️.EYE :
personal information
iMRan khan
یہ آخری کھلاڑی ہے سچا کھلاڑی ہے جیل میں آپ لوگوں کیلئے انتظار کر رہا ہے جیلر اس کو بولتاہے باہر ملکوں میں جاؤ اور وہ جیلر کو بولتا ہے میں یہاں پر مرونگا یہ میرا ملک ہے
:اے ھمارے رب العالمین اس ملک کو لوٹنے والوں کو تباہ و برباد کر دے آمین ثم آمین
2026-10-23 16:16:04
0
سید محمد زبیر :
چند دن پہلے جب گورنر راج نافذ ہوا تو ہم مٹھائیاں بانٹ رہے تھے، خوشیاں منا رہے تھے اور ایک دوسرے کو یومِ نجات کی مبارک باد دے رہے تھے۔ لیکن آج جب یہی لوگ ہمارے ساتھ ظلم و ناانصافی کر رہے ہیں، یابراۓقبضہ معافی کے خلاف کارروائیاں ہو رہی ہیں، دکانیں گرائی جا رہی ہیں اور لوگوں کے گھر مسمار کیے جا رہے ہیں، تو آج ہم رو رہے ہیں۔
*آخر یہ دوہرا معیار کیوں؟*
اس وقت تو ہم خوشیاں منا رہے تھے، اور آج جب اس خوشیاں کے نتائج ہمارے سامنے آ رہے ہیں تو ہم احتجاج اور آہ و زاری کر رہے ہیں۔
سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر اُس وقت ہمیں دوسروں کی تکلیف کا احساس نہیں تھا، تو آج اپنی تکلیف پر رونا کیساہے؟
2026-10-23 16:39:14
0
Ismail swat :
HiHi
2026-10-23 09:22:12
1
To see more videos from user @khalil.jani31, please go to the Tikwm
homepage.