@mohidch1: جنہیں اللہ نے ہی آپکے قابل نہیں سمجھا ، وہ پھر کیسے آپکے لیے بہتر ہو سکتے تھے؟؟ ایک نظر ماضی کی طرف دوڑائیں ، اور سوچیں کتنی ایسی چیزیں ہیں ، جنہیں آپ اچھا سمجھتے تھے مگر اُن سے آپکو سوائے دکھ کے اور کچھ بھی نہیں ملا ، سوچیں آپکے ایسے کتنے غلط انتخابات تھے ، جن کی سچائی اگر اللہ آپ پہ نہ کھولتا ، تو آپ کی زندگی کیا ہوتی ۔ #Rescue1122 #Lahore #onthisday #physicaltest @فقیر لوگ📿 @🦋༺HUSS₳INI༻🦋