@merapyaraofficial: پاکپتن کے شہری متوجہ ہوں ! یہ بچہ جو اپنا نام علی حسن ولدمحمد حسین بتاتاہے ایک سال قبل پاکپتن سے لاوارث ملا تھا میرا پیارا ٹیم نے بچے کوا متعلقہ علاقے کا وذٹ بھی کروایا لیکن فیملی نہیں مل سکی اگر آپ اس کو جانتے ہیں تو میرا پیارا کو 0309000015 پر اطلاع دیں Case ID 132642101