@xbroken005: ہر انسان کے اندر ایک ایسی کہانی ہوتی ہے جو وہ کسی کو نہیں سناتا۔ ہم دنیا کے سامنے ہنستے مسکراتے ضرور ہیں، لیکن دل کے کسی کونے میں ایک گہری خاموشی چھپی ہوتی ہے۔ یہ اداسی کسی سے نفرت کی وجہ سے نہیں ہوتی، بس جب زندگی میں امیدوں کے مطابق کچھ نہ ملے تو دل تھک سا جاتا ہے۔ اب بس یہ سیکھ لیا ہے کہ اپنے دکھوں کو اپنے تک ہی رکھنا بہتر ہے، کیونکہ یہاں لوگ سننے سب ہیں پر سمجھتا کوئی نہیں۔❤️🩹🙂 #foryoup #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #fypppppppppppppp #asethtic #poetry @TikTok @BROKEN :02