@amjad90999: 😭💔 ایک بہادر افسر کی شہادت، پوری قوم کا دکھ! ڈی ایس پی عمران الدین شہید کی آخری آرام گاہ پر حاضری اور جنازے کے یہ مناظر دل کو غمگین کر دیتے ہیں۔ ایسے بہادر سپوت قوم کا فخر ہوتے ہیں، جن کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🕊️ #DSPImranUddinShaheed #شہید #پولیس #خیبرپختونخوا #PakistanPolice
Brave man Pakhtoon hero Allah Almighty give him high rank in Jannah Ameen😥😥😥😭😭😭
2026-10-23 09:49:33
0
Ali 14 🇦🇪 🇦🇪 :
یقین مانیں اس بہادر آفیسر پہ دل کا آنسو رو رہا ہوں۔ اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما
2026-10-23 06:54:06
17
🦅نامعلوم 302‼️ :
hayyy zama khog kaka 😭💔💔😭💔💔
2026-10-23 06:26:31
28
😎TAHIR❤️khan,💔 :
miss you
2026-10-23 13:46:25
0
Rahim shah :
allahdeobakheameen
2026-10-23 13:31:48
0
IMTIAZ AFRIDI :
کدھر وہ علماء کرام جو افغانستان جنگ کیلے طلباء اور جھاد کے فتوے جاری کرتے تھے آج پوختونوں کو ایک ایک کرکے شھید کیا جاتا ہے
2026-10-23 07:02:23
9
Farman khan :
:انتہائی نڈر اور بہادر آفیسر تھا اللّٰہ رب العزت شھادت قبول فرمائیں آمین ثمہ آمین
2026-10-23 07:21:50
10
shafi ullah 💆🙏🫵🤗 :
wohhhhhhhhhhh
2026-10-23 08:56:29
0
Mind changer :
سب پولیس بھائیوں سے یہی گزارش ہے کہ جیو تو اس طرح جیو کے لوگو کے دلوں میں اپ لوگوں کے لیے محبت ہو
اللہ تعالی ڈی ایس پی صاحب سمیت تمام شہداء کو جنت الفردوس نصیب فرمائے اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
جنازے میں اتنے لوگوں کی شرکت اس بات کی گواہی ہے کہ ڈی ایس پی صاحب ایک ایماندار افسر تھے[Crying][Crying][Crying]
2026-10-23 07:22:23
5
niazmahsud :
Allah da jannat war naseeb ki
2026-10-23 07:25:07
5
SS KHAN :
dair zaiat zulam shoro da kpk k sirf pokton taba da allaha dy Haga Dunia waerta kh ki allaha dy obakhe
2026-10-23 06:28:23
5
Rehmat Bangash :
Allah dy obakhe ameen
2026-10-23 06:55:00
6
@Full Lawani💊711💊🇵🇰 Kohat :
ایک بہترین،بہادر نڈر شخصیت عمران الدین صاحب شہید۔اللہ پاک مغفرت فرمائے امین
میرے ملک خاص کر کے پی بلوچستان کو امن کا گہوارہ بنا میرے مالک جہاں پر عمران الدین شہید جیسے نوجوان روزانہ شہید ہورہے ہیں امین
2026-10-23 07:50:22
2
❥⍣⃝🇦𝑹𝑴𝑨𝑵🌟 :
Allah de agha dunia khaista ka da dunia dera Zalima dunia da 😔😔😔
2026-10-23 07:51:50
3
Leutinent Ghayur ⚔️🇵🇰 :
Ayee Hayee🥹🇵🇰
2026-10-23 07:06:27
1
U.M,ar hayat U.Mar376 U.Mar :
2026-10-23 07:34:04
2
naeemkhan6481 :
انتہائی نڈر اور بہادر آفیسر تھا اللّٰہ رب العزت شھادت قبول فرمائیں آمین ثمہ آمین
2026-10-23 06:36:49
8
شبیر احمد ایڈوکیٹ :
Allah de obakhe
2026-10-23 07:06:49
1
𝐃𝆺𝅥⃝ 🥹 𝄟⃟𝐢 𝆺𝅥⃝𝐆 :
Hayi 🥹🤲
2026-10-23 07:14:25
1
Adnan Khan :
Uffffff, allah
2026-10-23 07:17:06
1
Riyasat Ullah :
2026-10-23 07:04:10
1
Riyasat Ullah :
2026-10-23 07:03:57
1
khan :
Khan :إِنَا للهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاَللّٰهُمّاغْفِرْلِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمّمَنْاَحْيَـيْتَهٗ مِنّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْتَوَفّيْتَهٗ مِنّا فَتَوَفّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ.
اللّہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے
آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین ﷻ
2026-10-23 06:54:05
3
SINAN KHAN :
pehla Zal me police domra ghata janaza oledala. Allah Pak de warla janatul ferdos naseeb ke.imadara sare wo..zaka warsara halko Meena wa😥😥
2026-10-23 07:49:27
1
Anayat Bangash🇸🇦🇸🇦 :
😭😭😭😭Allah de jannat wark ke amen
2026-10-23 07:26:25
1
To see more videos from user @amjad90999, please go to the Tikwm
homepage.