@musakhan4t4official: شہید ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین خانؒ کے جنازے میں اعلیٰ پولیس حکام اور عمائدین کی شرکت ضلع کرک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جامِ شہادت نوش کرنے والے بہادر پولیس افسر، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین خان شہیدؒ کے جنازے میں ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا جناب جواد قمر سمیت یوسف جان عثمانزئی، ذوالفقار بچہ اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی اور شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ شہید عمران الدین خان کی قربانی، بہادری اور فرض شناسی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ان کی شہادت اہلِ علاقہ کے لیے ایک عظیم سانحہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے اور تمام شہداء کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻🖤 شہداء کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔
عمران الدین خان ایک بہادر اور فرض شناس پولیس افسر تھے یقیناً آپ کی شہادت قومی سانحہ ہیں آپ جیسے بہادر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں آپ کی کمی خیبرپختونخوا پولیس کیلئے ناقابلِ تلافی نقصان ہیں اللّٰہ تعالٰی آپ کی شہادت قبول فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں ۔
🤲🤲
2026-10-23 06:56:49
0
khan khan :
🥰🥰🥰
2026-10-23 13:08:06
0
❥ Sikandar Zaman Muhammad Zai :
❤️❤️❤️
2026-10-23 12:30:56
0
Jawad Khan Ahmadxai👑 :
❤️❤️❤️
2026-10-23 11:34:51
0
Salarkhan 🥀🥀🥀🥹 :
😘😘😘
2026-10-23 11:20:55
0
bilal jan kakar :
🥰🥰🥰
2026-10-23 11:04:45
0
☠️Beta blocker💊 :
🥰🥰🥰
2026-10-23 10:52:48
0
Manzoorkhan :
😢😢😢
2026-10-23 10:50:59
0
Wiqas Khan :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-10-23 10:29:55
0
sarkar :
💞💞💞
2026-10-23 10:25:35
0
Hasnain Shah400 :
🥰🥰🥰
2026-10-23 10:01:28
0
obaidullah khan :
🥰🥰🥰
2026-10-23 09:57:38
0
Zeshan Ali :
🥰🥰🥰
2026-10-23 09:30:28
0
AFAQ KHAN :
🥺
2026-10-23 09:27:39
0
Adil Shahzad :
🥰🥰🥰
2026-10-23 09:24:58
0
Maazullah maaz 819 :
[Crying][Crying][Crying]
2026-10-23 08:32:33
0
ZK🍁 :
🥰🥰🥰
2026-10-23 08:15:28
0
ZK🍁 :
🥀🥀🥀
2026-10-23 08:11:22
0
🚩King Charsadwal 🚩 :
♥️♥️♥️
2026-10-23 08:09:55
0
SK AFRIDI👑💀 :
🥲🤲
2026-10-23 08:06:46
0
Nizam Yarbash 👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-23 07:48:40
0
𓆩اَحسن𓆪 :
🥺🥺
2026-10-23 07:39:51
0
𓆩اَحسن𓆪 :
♥️♥️
2026-10-23 07:39:41
0
Mustafa khan :
[Crying][Crying][Crying]
2026-10-23 07:38:47
0
mujeeb u rehman :
🥰🥰🥰
2026-10-23 06:39:57
0
To see more videos from user @musakhan4t4official, please go to the Tikwm
homepage.