ھم مولانا کو دور اندیش سمجھتے تھے مگر مولانا پانچ چھ سال دور نہی دیکھ سکے اور پی ڈی ایم کی صدارت قبول کر کے ثابت کیا
2026-10-25 16:38:36
1
Darwesh :
اللّٰہ کا واسطہ ہے [Pray][Applause] اپ کو مولانا صاحب بہت تقریریں کر لی ہیں کچھ کر کے دکھاؤ یا پھر جو کچھ ہے اپ کے پاس اسی پر صبر شکر ادا کرو
2026-10-23 13:04:38
11
Fazlur Rahman :
ماشاءاللہ زبردست جناب مولانا صاحب بابرکت زندگی نصیب ھو
2026-10-25 01:31:06
13
muhammadnazeer0845 :
اللّٰہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین عوام آج بہت پریشان ھے
2026-10-23 17:22:38
5
Shah Nazar Khan :
اللّہ کرے مولانا صاحب اپنی موقف پر قائم دائم اور ڈے رہے [Red heart] مولانا صاحب کے ساتھ عوام کی خاطر تمام پارٹیاں ہو جائیں
2026-10-25 09:47:27
3
GM❤️Brohi :
مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد اور مولانا راشد محمود سومرو صاحب زندہ باد
2026-10-26 05:57:07
1
🅱️ilal Qureshi,313 :
:پاکستانی سیاست کا پاور فل سیاست دان
حضرت مولانا فضل الرحمان
وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے۔
2026-10-25 17:20:30
2
مینگل :
واہ مولانا صاحب واہ
2026-10-23 15:20:06
5
Ismail Marri :
2026-10-23 14:14:34
6
Islam Khan :
PTI
2026-10-23 12:21:22
8
Shouket Ali Shah :
پچھلے 50 سال سے یہ مولانا بھی ان سیاستدانوں دانوں کے ساتھ ہی سیاست کر رہے ہیں۔ آج ملک کا جو حال ہے اس کے یہ بھی اتنے ہی ذمہ دار ہیں جتنے باقی سیاست دان۔ تو آج اتنا چلا چلا کے اسمبلی میں کیا بتانا چاہ رہے ہیں ؟ یعنی میرا حصہ ایتھے رکھ؟
2026-10-23 13:58:30
0
Akbar Zada :
2026-10-23 12:18:28
5
Malqa Rani :
Good best wishes to u
2026-10-23 13:14:06
4
Yones Khan :
اللہ تعالٰی دہ حفاظت وکہ
2026-10-23 17:20:15
2
Imran Khan 804 :
یہ خود چوروں کا صدر ہے
2026-10-23 14:54:00
2
SHAHWAIZ 888 :
2026-10-23 13:29:57
2
Zarar Mahmood :
پاکستانی سیاست کا پاور فل سیاست دان
حضرت مولانا فضل الرحمان
وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے۔
2026-10-23 13:56:33
3
SHAHWAIZ 888 :
2026-10-23 13:29:23
1
Hasnain and brother :
حضرت مولانا فضل الرحمن اس وقت جو بیان کر رہے ہیں میں اس کے ساتھ مکمل طور پر اتفاق کرتا ہوں بلکہ ہر ایک پاکستانی اس کے ساتھ اتفاق کرتا ہے یہی ہے حق کی اواز اس وقت حقیقی معنوں میں اگر کوئی پاکستانی عوام کی ترجمانی کر رہا ہے تو وہ صرف ایک نام ہے اور وہ ہے مولانا فضل الرحمن اس لیے تو کہتا ہے کہ کون بچائے گا پاکستان صرف مولانا فضل الرحمن
2026-10-25 21:55:37
1
Haseeb :
first time good speaking
2026-10-23 13:42:37
3
ساجن کا دیدار :
2026-10-23 14:28:16
1
804//1985 :
مولانا صیب ھغہ یو مثال دے چی اوبہ اوس دہ ورخہ تیری دی ۔۔ تا ڈیری غلطی فیصلی کڑی دی
2026-10-23 14:48:43
2
To see more videos from user @haqtalk145, please go to the Tikwm
homepage.