عمران الدین خان ایک بہادر اور فرض شناس پولیس افسر تھے یقیناً آپ کی شہادت قومی سانحہ ہیں آپ جیسے بہادر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں آپ کی کمی خیبرپختونخوا پولیس کیلئے ناقابلِ تلافی نقصان ہیں اللّٰہ تعالٰی آپ کی شہادت قبول فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں ۔
آمین ثم آمین