@silent_heart_51: میں اپنی کہانی میں ہمیشہ تمہیں نایاب لکھوں گا، کیونکہ تم وہ شخص ہو جو قسمت بار بار نہیں دیتی۔ تم میری وہ پسند ہو جس کے بعد کسی اور کو پسند کرنے کا خیال بھی دل میں نہ آیا۔ تم سے ملنے کے بعد جیسے دل کو اپنی منزل مل گئی، جیسے دعاؤں کو قبولیت اور خوابوں کو تعبیر مل گئی۔ بہت سے چہرے دیکھے، بہت سے لوگ ملے، مگر دل نے جس سکون کو تمہارے نام سے جوڑا، وہ کسی اور میں کبھی نہ ملا۔ تم صرف میری پسند نہیں، میری م عادت میری دعا میری خوشی اور میری دنیا ہو۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ اگر تم میری زندگی میں نہ آتے تو شاید محبت کا مطلب بھی نہ سمجھ پاتا۔ تم نے سکھایا کہ کسی ایک شخص کی موجودگی پوری دنیا سے زیادہ قیمتی ہو سکتی ہے۔ میری ہر دعا میں تم ہو میری ہر خواہش میں تم ہو اور میری ہر کہانی کا سب سے خوبصورت باب بھی تم ہی ہو۔ اگر زندگی مجھے دوبارہ انتخاب کا موقع دے تو میں ہر بار صرف تمہیں ہی چنوں گا۔ تم وہ پسند ہو جس کے بعد کسی اور کو دیکھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی، کیونکہ دل جب اپنی منزل پا لے تو پھر راستے نہیں بدلا کرتا
جس نے بھی محبت کو نصیب پر چھوڑا ہے😳
خدا گواہ ہے محبت نے اسے ہمیشہ کے لیے چھوڑ دیا ہے 💯
2026-11-24 04:03:07
6
🫵زدکا بادشاہ🫅🥷 :
wow yar bhot payari khani ha yar❣️
2026-11-23 14:22:23
5
ARYAN :
اور یہ حقیقت ہے
2026-11-23 09:25:24
6
➻❥ANSAR☬KARIM⚡ :
اکر میں واپس نہ آیا تو بس یاد رکھنا کہ کوئی تھا جو تم سے بے حد محبت کرتا تھا🖤
2026-11-24 02:38:02
4
ح❤️🩹 :
bs yr awaz sun lon 1 br 4 yr hogye ❤️🩹😭
2026-11-23 15:45:53
0
Samad Khan :
2026-11-24 03:15:34
2
X :
Huska milna Tu Naseeb k kitaab ma ❤️par Wo bas Sirf muja Pasand tha Hai Aur Amesha riah gy 🙂❤️
2026-11-23 20:41:56
3
༺ᴷᴬᴾتᴬᴬᴺ🔥⚔ :
یار دکھی نا ہو صبح تیری سہیلی ڈھونڈنے نکلے گے۔۔😭😭😭
2026-11-23 22:11:22
3
𝙆𝙖ی𝙣𝙖𝙩 𝙍𝙖ج𝙖⚜️🚩 :
Hayeeeee ❤️🩹
2026-11-23 16:01:42
1
🕊🌹🌼Ayesha🌼🌹🕊 :
wo mujhpr jitna bhi zulm krly mgr mujhe wahi chahyw
2026-11-23 21:39:21
2
Mr Unknown :
picture Prompt plz
2026-11-23 19:57:51
1
Rana usman khan :
caption please
2026-11-07 17:30:37
3
👑🌺❤️ :
میں اسے مانگ تو لوں ذلیخا بن کر 🦋❤️وہ خوبصورت تو ہیں، پر یوسف جیسا ایمان دار نہیں۔ 🦋❤️
2026-10-31 20:18:03
9
Dani KhAn :
Always❤️🩹
2026-11-23 19:08:41
1
️ :
Hayee 💞
2026-11-23 18:07:55
1
💸🚩🎭 :
caption!
2026-11-08 16:46:37
1
جون ایلیا👑🫰 :
میں اپنی کہانی میں ہمیشہ تمہیں نایاب لکھوں گا، کیونکہ تم وہ شخص ہو جو قسمت بار بار نہیں دیتی۔
تم میری وہ پسند ہو جس کے بعد کسی اور کو پسند کرنے کا خیال بھی دل میں نہ آیا۔ تم سے ملنے کے بعد جیسے دل کو اپنی منزل مل گئی، جیسے دعاؤں کو قبولیت اور خوابوں کو تعبیر مل گئی۔
بہت سے چہرے دیکھے، بہت سے لوگ ملے، مگر دل نے جس سکون کو تمہارے نام سے جوڑا، وہ کسی اور میں کبھی نہ ملا۔ تم صرف میری پسند نہیں، میری م عادت میری دعا میری خوشی اور میری دنیا ہو۔
کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ اگر تم میری زندگی میں نہ آتے تو شاید محبت کا مطلب بھی نہ سمجھ پاتا۔ تم نے سکھایا کہ کسی ایک شخص کی موجودگی پوری دنیا سے زیادہ قیمتی ہو سکتی ہے۔
میری ہر دعا میں تم ہو میری ہر خواہش میں تم ہو اور میری ہر کہانی کا سب سے خوبصورت باب بھی تم ہی ہو۔ اگر زندگی مجھے دوبارہ انتخاب کا موقع دے تو میں ہر بار صرف تمہیں ہی چنوں گا۔ تم وہ پسند ہو جس کے بعد کسی اور کو دیکھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی، کیونکہ دل جب اپنی منزل پا لے تو
2026-11-21 08:44:34
2
♡ 𝑨𝒃𝒆𝒆𝑯𝒂 𝑮𝒖𝒍 ♡ :
Hayee 💔🥺🤐
2026-10-30 14:32:24
5
Aroosa :
aroosa razz 🤫life story
2026-10-31 08:56:31
3
Black_Mahi :
Thanks Dear
2026-11-03 03:49:09
1
🐼~K H A N ~ 🐼 :
:اکر میں واپس نہ آیا تو بس یاد رکھنا کہ کوئی تھا جو تم سے بے حد محبت کرتا تھا🖤
2026-11-23 15:02:00
2
️ ️ :
Caption
2026-11-12 16:19:42
0
@ Zarghuna🐣 :
apni roh ko nyab lihkon😏gii
2026-11-20 03:16:09
1
sultan fawad :
جدائی
مسکرانے سے پہلے رو کر آیا ہوں
میں اپنا پسندیدہ شخص کھو کر آیا ہوں
جس کے بغیر رہنا مشکل تھا میرے لیے
آج میں اس سے بہت دور ہو کر آیا ہوں
کیسے بیان کروں میں اپنی دردِ جدائی
میں اپنا محبوب اس کے محبوب کو دے کر آیا ہوں۔😭😭😭😭
2026-11-05 18:06:34
1
To see more videos from user @silent_heart_51, please go to the Tikwm
homepage.