@zain_bhatti89: تیری یادوں نے دل کو تنہا کر دیا ہنستے ہوئے چہرے کو اداس کر دیا ہم نے تو چاہا تھا تجھے آخری سانس تک تو نے مگر ہمیں لمحوں میں پرایا کر دیا تیری خوشی کے لیے خود کو بھلاتے رہے اپنے ہی درد کو ہنس کر چھپاتے رہے تجھے خبر بھی نہ ہوئی ہماری وفا کی ہم تیرے لیے ہر رات آنسو بہاتے رہے اب کسی سے دل لگانے کو جی نہیں کرتا بیتے ہوئے لمحوں کو بھلانے کو جی نہیں کرتا تو خوش رہے ہمیشہ، یہی دعا ہے میری ❤️🩹😞اب تجھے واپس بلانے کو جی نہیں کرتا #SadPoetry #UrduPoetry #HeartBroken #SadLines #zain_bhatti89
وہ کیا قدر جانے محبت کی
جس کے ہر روز نئے محبوب ہوں✨
2026-10-24 03:28:22
3
Bulbul@809 :
right
2026-10-23 20:03:12
3
prince of Buttar :
فرعون دنیا کا گھٹیا انسان تھا لیکن 💔
اس نے حضرت آسیہ کے علاوہ کسی سے محبت نہیں کی😢❤️Mera sad Whatsapp poetry chanel ha jis na add hona ha inbox aa kr link la sakta ha
2026-10-23 14:34:17
6
𝕊ℍ𝔸ℝ𝕁𝔼𝔼𝕃 𝕁𝕌𝕋𝕋✖‿✖ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-23 08:46:33
7
❤️🩹 :
❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-10-23 12:01:34
6
PRINCE BUTT ZAIN ALI :
☺️😊
2026-10-23 07:16:37
8
𝙕𝙖𝙞ن 𝙍𝙖ج𝙥𝙤𝙤𝙩 بھٹی🚩🔥 :
🥺🥺🥺
2026-10-23 12:01:00
6
𝘜 𝘔 𝘈 𝘙⚜️(عمر خان)⚜️ :
🖤
2026-10-23 12:00:04
5
Æ$Thëtîç Éi$hù🫀❤️🩹💫 :
🥺❤️🩹
2026-10-23 19:18:14
3
💞ر بتہ البیت💞 :
😭😭😭
2026-10-23 18:43:55
2
Sᥫ᭡፝֟፝֟ :
💯
2026-10-24 04:07:44
0
To see more videos from user @zain_bhatti89, please go to the Tikwm
homepage.