ہدایت اس کو ملتی ہے جو اسکی طلب کرتا ہے اور طلب اللہ بادشاہ پوری کرتا ہے
2026-10-24 06:29:27
13
Sahiz :
Allah sub ki emaan ki salamat rak na
2026-10-23 16:09:11
3
Mirza safrizai :
@Mirza safrizai:ابو جہل ضرور مکہ میں رہتا تھا مگر اپنے اعمال کی وجہ سے لوگ اسے آج کس زاویے سے یاد کرتے ہیں،اور اسکی قبر سب متکبرین کے لیے ایک عبرت ہے،
مکہ و مدینہ جانا ہر مومن کی خواہش ہوتی ہے،
ہدایت عندالطلب ہے۔
2026-10-24 06:57:25
3
jabbar sardar :
زبردست یار
2026-10-23 16:22:36
4
محمد صدیق چوھان :
2026-10-23 10:57:11
7
Hafeez jaan :
ہدایت صرف اور صرف قرآن کریم سے ہی ملتی ہیں ابو جہل پر بھی تو قرآن کریم کو پیش کیا گیا اس نے انکار کر دیا اور سورہ البقرہ کے شروع میں اللہ تعالیٰ ہداللمتقین آیا ہے کہ یہ وہ کتاب ہے جس سے ہدایت ملتی ہے متقین کو ۔۔۔۔۔