@mahtab.ansar: آج عدالت عالیہ ہائی کورٹ کے حکم پر بچے کو ماں کے حوالے کیا گیا۔لیکن بچے کی چیخ و پکار اور رونا ایک سوالیہ نشان چھوڑ گئے ہیں۔ماں باپ تو جدا ہو جاتے ہیں مگر انکی جدائی کا درد بچوں کو تا عمر سہنا پڑتا ہے۔مرد و خواتین جو مستقبل میں الگ ہونے کا سوچ رہے ہیں وہ ایک دفعہ اس بارے میں ضرور سوچیں۔ #advocate #lahorehighcourt #familylaws

Mahtab Ansar
Mahtab Ansar
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 23 October 2026 07:20:48 GMT
633931
29874
1798
1243

Music

Download

Comments

ik8152
تنہائی ♥️♥️ :
بچوں کی خاطر برداشت کر لیا کریں خواتین ۔ باپ سے زیادہ اپنے بچوں کا سگا کوئی نہیں ہو سکتا
2026-11-07 09:52:50
166
ajmal.7070
اجمل جوئیہ :
کچھ ایسے ہی حالات میرے ساتھ پیش آئے پر اپنی دو بیٹیوں کی خاطر میں جھک گیا اور میری صلاح ہے تمام مرد حضرات کو کہ پلیز کمپرومائز کر جایا کرو اپنی اولاد کی خاطر کیونکہ مرد کے حصے میں سدا کمپرومائز ہی آیا ہے
2026-10-25 03:34:19
165
bhattisahiba3
میم شیریں بھٹی ✍️ :
بچے جہیز میں نہیں لاتی عورت یہ بات کیوں نہی سمجھتے قانون بنانے والے
2026-10-23 16:54:46
637
amna.hon3
Marah Jamila 👑😌 :
سو باتوں کی ایک بات ہے باپ اگر اتنا اچھا ہو نا تو وہ بیوی جو اسے خاندان دیتی ہے اولاد دیتی ہے نا تو وہ اس کو نا اس طرح سے رسوا نہیں کرتے یا اس طرح سے اس کو بے عزت نہیں کرتے جن کو اپنی اولاد سے پیار ہوتا ہے اپنی بیوی سے پیار ہوتا ہے اس کی قدر ہوتی ہے اس کے حقوق کا پتہ ہوتا ہے
2026-10-24 05:38:00
346
inaamulhaq393
Inaam ul Haq :
تین بچوں کے بعد لوگوں کو یاد آتا ہے کہ ان کا گزارہ نہیں ہے ایک دوسرے کے ساتھ
2026-10-24 02:55:25
357
habibulla6600
H@بiB ♥️ULل@H :
ایک ایسا قانون ہونا چاہیے جب عورت خلع لے لے اور اس کے بعد بچوں کو عدالت میں پیش کیا جائے اور بچوں کو کہا جائے باپ کے ساتھ جانا چاہتے ہیں یا اپنی اماں کے ساتھ جانا چاہتے ہیں جو فیصلہ بچے کریں گے وہی ہوگا پھر دیکھتے ہیں کون باپ لے جاتا ہے کون ماں لے جاتی ہے اور ہاں ماں کو چاہیے کہ بچے وہ باپ کو دے دے کیونکہ اسی کے ہوتے ہیں
2026-10-24 11:27:20
37
usman231r.b
usman231.r.b :
off yarr dilli dukh othta he dekh kr
2026-11-08 06:38:05
1
ansa.ch55
Ansa ch :
mery czn ki wife bhe divorce ly rahi 2 bchy hn beta r beti .. r wo khud iklota ha 6 bhnu ka bhai ..
2026-11-07 16:34:45
2
asifi_84
parsa sami :
hyy mera becpan[Teary eyed]
2026-11-07 11:16:59
2
user8778034143550
Rajput@1 :
Hamary 7 bi easy howa tha 😪😪😪😪
2026-11-07 13:20:58
1
ehtisham_jut
𝕰𝖍𝖙𝖎𝖘𝖍𝖆𝖒 𓂀 :
یہاں میں تڑپ رہا ہوں اپنی بیٹی کے لیے 🥺🥺🥺😭😭😭 لیکن کیا کروں ماں کے بغیر میری بچی نہیں رہ پائے گی وہ اپنی ماں کی آغوش میں خوش رہتی ہے میں اپنی بچی کی خوشی کی خاطر خاموش ہوں لیکن میرے ساتھ بھی زیادتی ہے مجھے ملنے تو دیا جائے میری بیٹی سے 😭🥺🥺🥺 میں نے اپنے اللہ پہ چھوڑا ہے سب لیکن اگر میں ایسے ہی مر گیا تو معاف نہیں کرونگا مرنے سے پہلے وہاں سب کے حساب ہوتے ہیں 😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-25 00:15:03
22
mirha.ayat1
ViSuaL_ by _Zainnyyyy ❤️ :
hum ny b yh din Dekha tha or mama k hawaly Kia thaa... aj itny bary hogye Baba Sy AJ b Juda hain... 😢 saza sirff aulad KO e miltii haii...
2026-10-23 23:43:31
34
urwakhan_.1
Urwa.khan :
Its very painful 😥
2026-11-06 15:57:57
1
albazbhatti
الباز بھٹی :
Allah akber
2026-11-07 15:02:56
2
ume.hani786
ume Hani@786 :
O zalimo... olad ki khatir hi badashat kr liya karain aik dosray ko💔
2026-10-24 14:55:35
119
rabiaakram022
Rabia Akram |Marketer&Designer :
یہ حالات دیکھ کر اب حکومت کو ایکشن لینا چاہیے پہلے میرج کاونسنگ کریں پھر شادی کریں انسانوں کو انسانیت سکھائیں یہ یتیمی کی زندگی گزارنے والوں کیا قصور ہے 💔
2026-10-24 04:23:32
88
manahaladil
Anaya khan :
جو بھی ہے بچوں کے ساتھ ظلم ہی ہوتا ہے میں یہ نہیں کہتی کہ سارے مرد شوہر حضرات برے ہیں لیکن ہمارے معاشرے میں زیادہ تر ناانصافی شوہر ہی کر رہے ہیں وہ یہ بات پہلے ہی سمجھ جائیں تو ایسی نوبت ہی نہ ائے۔کیا کبھی کسی نے سوچا ہے کہ ایک عورت جو اپنا گھر بسانے کی خاطر اتنا ظلم سہ لیتی ہے اتنا برداشت کر لیتی ہے وہ کس طرح عدالت جاتی ہے ہر عورت میں اتنی ہمت نہیں ہوتی۔جو قانون ہے وہ بالکل ٹھیک ہے میں نے بہت سے کمنٹس پڑھے ہیں جس میں قانون کو برا کہا جا رہا ہے کوئی کہہ رہا ہے عورت جہیز میں نہیں لے کے ائی بچے تو کوئی کچھ اور تو کیا وہ بچے چھوڑ دے؟جسے اس نے پیدا کیا ہے اس نے پالا ہے۔
2026-10-24 05:34:36
16
sadqeen009
fake smile 💔 :
kn kn roya Hai video dakh K . mjsy to control nae hoa rha😭😭 Allah ASA time kse py na lay tobaaaa😭😭😭
2026-10-30 16:57:53
8
sidra_abbas143
Sidra Abbas :
Ya Allah😢😢😢mein b aisi takleef mei hun smjh sy bahir kya hoga ya Allah hidayat ay aisy baap jo hoty unko
2026-10-24 11:55:23
8
ume.hani.ji
ume hani ji :
ضرور باپ اچھا ہوگا جو بچے باپ کے پاس جانا چاہ رہے ہیں میں خود ایک لڑکی ہوں اس لڑکی کے لیے اگے جا کے بہت مشکل ہوگا کوئی بہن بھائی نہیں خیال کرتے نہ کوئی ماں باپ خیال کرتا ہے ماں باپ خود بھائیوں کے محتاج ہوتے ہیں پھر اسے یاد ائے گا
2026-10-24 14:46:40
9
my.love.is.my.life1
اداس زندگی😭 :
bacho ky ley capromiz kar lea karo taky bap ka pyir be mily😢😢😢
2026-11-08 03:10:14
8
hamzaabbasi__0
Sumairaabbas! :
دل زخمی ہو جاتا ہے ایسی ویڈیوز دیکھ کر بچوں کا کیا قصور ہوتا ہے 🥺
2026-10-24 09:38:40
21
rizwanbabarsheikh
Sheikh Babar :
عدالت کے حکم کے آگے باپ ہوتے ہوئے بے بس ہے😭
2026-10-24 11:07:55
8
arshmanbilawal
𝗔𝗿𝘀𝗵𝗶 𝗷𝗮𝗻😍 :
bacho KY bad yad ata hai mia bv ko Kay hmara sath guzara nhi 😔 Kun bacho py zulam krty ho ap log Tara's nhi ata KYa apny bacho py 😭😭😭
2026-11-07 09:27:03
9
g.l.b.o..rehman
💔شبِ وحشت💔 :
bacho ki khater bardasht Kiya karo please 🥺🤲
2026-11-07 10:55:25
5
To see more videos from user @mahtab.ansar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About