@asn.news7: شہادت سے کچھ منٹ پہلے کی ویڈیو عمران الدین خان اور پولیس جوان کیسی دلیری کے ساتھ کھلے جنگلوں میں دشمنوں کا سامنا کرنے کے لیے بیٹھے ہوئے ہیں آج خیبرپختونخواہ پولیس انتہائی افسردہ ہے #ASNNews #KPPolice #ImranUddinKhan #PoliceMartyrs #KhyberPakhtunkhwa Pakistan

ASN news
ASN news
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 23 October 2026 07:22:46 GMT
12627
560
10
9

Music

Download

Comments

salmankhanarmani17
👑S.K BRAND 👑✌️ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-26 20:39:27
0
hamidkhan001122
Hamidkhan001122 :
😭😭😭
2026-10-26 09:10:06
0
mohabbateinkhan2
M Tahir khan :
🌹🌹🌹
2026-10-26 08:00:05
0
manzoorahmadkhan095
Manzoorkhan :
😢😢😢
2026-10-26 06:38:17
0
shenoihsan
💔ડꫝꫀꪀꪮ ⅈꫝડꪖꪀ 💔 :
😭😭😭
2026-10-25 22:25:40
0
abbasali19910
@abbas Ali 19801 :
😭😭😭
2026-10-25 21:14:06
0
cute.hayan
Cute Hayan :
😳😳😳
2026-10-25 07:44:21
0
shahab7372
ᎷᎡܔSHAHAB╰‿╯ :
✌️✌️✌️
2026-10-23 17:00:53
0
kohatrightnowofficial0
✅ KOHAT RIGHT NOW ✅ :
💯💯💯
2026-10-23 15:18:43
0
usamadangerkhan
💔A K M☠️ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-27 03:46:13
0
To see more videos from user @asn.news7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#LIVEIncentiveProgram #JustGoLIVE   #PaidPartnership  🌿 دعائے خضر علیہ السلام | يَا لَطِيفًا بِخَلْقِهِ، يَا خَبِيرًا بِخَلْقِهِ، يَا عَلِيمًا بِخَلْقِهِ 🌿 کیا قرضوں کے بوجھ نے پریشان کر رکھا ہے؟ کیا معاشی تنگی، گھریلو مشکلات، کورٹ کچہری کے معاملات اور زندگی کی مسلسل آزمائشوں نے آپ کو بے چین کر دیا ہے؟ کیا کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کوئی راستہ سمجھ میں نہیں آ رہا اور ہر طرف مشکلات ہی مشکلات ہیں؟ ایسے حالات میں مایوسی کے بجائے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے امید وابستہ کیجیے، اس کی بارگاہ میں دعا کیجیے اور اسی سے مدد طلب کیجیے۔ بے شک اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے حالات سے خوب واقف ہے اور اس کی رحمت بہت وسیع ہے۔ 📖 ایک ایمان افروز حکایت امام عفیف الدین یافعی الشافعی رحمہ اللہ کی کتاب روض الرياحين في حكايات الصالحين میں ایک بزرگ کی حکایت منقول ہے، جس میں شدید خوف، پیاس، سفر کی دشواری اور بے بسی کے عالم میں حضرت خضر علیہ السلام سے ملاقات اور چند کلمات کی تلقین کا ذکر بیان کیا گیا ہے۔ وہ کلمات یہ ہیں: يَا لَطِيفًا بِخَلْقِهِ، يَا خَبِيرًا بِخَلْقِهِ، يَا عَلِيمًا بِخَلْقِهِ، أَلْطِفْ بِي يَا لَطِيفُ، يَا عَلِيمُ، يَا خَبِيرُ۔ ترجمہ: اے اپنی مخلوق پر لطف و مہربانی فرمانے والے! اے اپنی مخلوق کے حالات سے باخبر! اے اپنی مخلوق کے ہر حال کو جاننے والے! مجھ پر بھی لطف و کرم فرما، اے لطیف، اے علیم، اے خبیر! اس ویڈیو میں اسی حکایت کا مفہوم، ان کلمات کے معانی اور اللہ تعالیٰ کے لطف و کرم سے امید رکھنے کا پیغام پیش کیا گیا ہے۔ 🤲 یاد رکھیے: دعا بندے کا اپنے رب سے تعلق مضبوط کرتی ہے۔ پریشانی کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو، اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں۔ دعا کے ساتھ جائز تدابیر اختیار کریں، اپنے معاملات درست کرنے کی کوشش کریں اور اللہ تعالیٰ سے عافیت، آسانی، کشادگی اور خیر طلب کریں۔ 📚 حکایت کا حوالہ: روض الرياحين في حكايات الصالحين، امام عفیف الدین یافعی الشافعی رحمہ اللہ۔ مختلف مطبوعہ نسخوں میں صفحات کا فرق ہو سکتا ہے۔ اگر یہ پیغام آپ کے دل کو چھو جائے تو اسے اپنے عزیزوں اور پریشان حال احباب کے ساتھ بھی شیئر کیجیے، شاید آپ کے ذریعے کسی کو امید اور تسلی کا پیغام پہنچ جائے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی جائز حاجات پوری فرمائے، قرضوں کی ادائیگی کے اسباب پیدا فرمائے، مشکلات آسان فرمائے اور اپنے فضل و کرم سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔ خادم خانقاہ روح القرآن و روحانی مرکز دار الشفاء کراچی  پیر مفتی ابو محمد المکی نقشبندی عفا اللّٰہُ عنہ  #دعائے_خضر #دعائے_خضر_علیہ_السلام

About