@user297824108: کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو شور نہیں کرتے بس خاموشی کی صورت انسان کے اندر اتر جاتے ہیں۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم بدل گئے ہیں مگر حقیقت یہ ہوتی ہے کہ ہم نے بس احساسات کو لفظوں میں بیان کرنا چھوڑ دیا ہوتا ہے۔ ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک ادھوری کہانی چھپی ہوتی ہے ہر خاموش انسان کے دل میں ایک طوفان پل رہا ہوتا ہے۔ کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے سب کو اپنی صفائیاں دیتے دیتے اپنی نیت ثابت کرتے کرتے اور پھر وہ خاموشی کو اپنا سکون بنا لیتا ہے۔ زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ملتے ہیں جو آپ کی روح تک کو زخمی کر دیتے ہیں اور پھر ایسے چلے جاتے ہیں جیسے کبھی آپ کی زندگی کا حصہ تھے ہی نہیں۔ مگر سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب آپ کسی کے لیے خالص ہوتے ہیں اور بدلے میں صرف بے قدری نصیب ہوتی ہے۔ اب نہ کسی سے شکایت ہے ... نہ کسی سے کوئی گلہ بس دل نے سیکھ لیا ہے کہ ہر رشتہ نبھانے کے قابل نہیں ہوتا اور ہر اپنا واقعی اپنا نہیں ہوتا #mittidybawy #GreenEntertainment #DramaDhamaka #1millionaudition #zainwrites

DRAMA DHAMAKA.❤️😘
DRAMA DHAMAKA.❤️😘
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 23 October 2026 07:31:23 GMT
53217
2439
17
122

Music

Download

Comments

ahmad.rajpoot8367
Ahmad RAJPOOT :
Lanat ho asy Ishq py 💔
2026-10-23 17:15:46
0
azanabbasi020
Azan Abbasi :
WA thk kha ap na
2026-10-23 07:53:32
4
rehman.jutt4091
Asfar jutt :
point to hai bad mein
2026-10-23 14:45:28
2
itszuni680
ZUNi :
Kya bt a bilkul 💯
2026-10-23 13:06:04
3
rehman_here8
Rehman Ali 56 :
2026-10-23 13:51:58
1
malik501432
Mr Malik :
fark parta ha
2026-10-23 16:52:22
0
umar.gujar75
Umar gujar :
bala cachi pa lato🙈
2026-10-23 18:42:12
0
hasnainchanida40
hasnainchanida57H💔S :
🥰🥰🥰
2026-10-23 12:50:15
2
naeemkhan598naeembhutta
نعیم :
♥️♥️♥️
2026-10-23 15:13:20
1
muhammad.dilbar483
Muhammad dilbar :
❤️❤️❤️
2026-10-23 15:36:22
1
techofficial556
user6521904412848 :
👍👍👍
2026-10-23 17:14:48
0
zulfqarali.bhtoo
SAQIB Jani :
🥰🥰🥰
2026-10-23 13:51:33
1
simple_girl0778
𝑺𝒊𝒎𝒑𝒍𝒆 𝑮𝒊𝒓𝒍 🦋 :
🥰🥰🥰
2026-10-23 15:16:00
1
buckbaloch51214
Buck Baloch🥷🥷 :
😂😜
2026-10-23 17:38:14
0
murshadeditz3
broken soul 🫠❤️‍🩹❤️‍🔥 :
ڈرامے کا نام ہونا چاہیے تھا بلو اور بالے کی یکیاں
2026-10-23 18:01:39
0
aamirsohail.804
𝔸𝕞𝕚𝕣ℝ.ຮoͥ𝕙aͣiͫℓ 😎 :
تو ہے ہرجائی بلو تو اپنا بھی یہی طور سہی تو نہیں تو اور سہی اور نہیں تو اور سہی۔ [Snicker] اک تیرے چھوڑ جانے کے بعد بلو پھر ہم نے کسی کو نہیں چھوڑا 😂
2026-10-23 12:24:13
1
silence.7308
•.•.𝐒í𝐥𝕖𝔫c𝕖.•.• 🫠 :
:ڈرامے کا نام ہونا چاہیے تھا بلو اور بالے کی یکیاں
2026-10-23 17:00:06
0
To see more videos from user @user297824108, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About