@jeon_vampire5: قرآن گواہ ہے وہ مچھلی تھی جو ہضم نہ کر سکی۔۔ وہ آگ تھی جس نے جلایا نہیں۔ وہ بچہ تھا جو بول پڑا۔ وہ سمندر تھا جس نے ڈبویا نہیں۔ یہ مت کہو یہ نہیں ہو سکتا۔ میرے رب کے ہاں تو سب ممکن ہے۔ MYY FOREVER ~🫠🖤@•ᴍʀs 𝐌ᴀʟɪᴋ⎯𝆺꯭𝅥🚩 don't underview my posts please #foryoupage #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #taekook #viralvideo