@javeriaa62: صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ🤍﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾ *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*#dontunderreviewmyvideo #islamiccontent #unfreezemyacount #foryou #fyppppppppppppppppppppppp
سبحان اللہ الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم اللہ پاک ہمیں بھی نبیﷺسلام کی زِیارت نصیب فرمائے آمین اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اور مدینہ منورہ بلا لے آمین الھم صل علٰی محمد وعلی ال محمد
2026-11-02 18:56:27
31
waqas ali :
sdky Mashallah☺️
2026-11-09 02:50:23
0
ملک سنی اعوان 💫 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ____🕋
2026-10-23 11:27:13
46
مغل گی 🥺🥺 :
نبیﷺ کی ال پر میری جان مال سب کچھ قربان کردوں کبھی ائیں۔ نہ میرے گھر یارسول اللہﷺ 🥰🥰🥰🥰