قربانی دینے پر ہم نہیں روتے لیکن رونا صرف اس بات کا ہے کہ ہمارا دشمن نامعلوم ہے
2026-10-23 08:56:40
801
Sheraz Afridi :
کیا اسکے جنازے میں گورنر، جنرل ، وزیر اعظم یا کوئی وفاقی وزیر شریک ہوا ؟
2026-10-23 09:01:19
39
Shah Sani Isnain :
brave man [Red heart][Hands open]
2026-10-24 05:12:02
0
اعوان ❤️ :
اللہ پاک ان بچوں کو لمبی زندگی عطا فرمائے 😭
2026-10-23 08:26:11
183
pasha :
یہ بچے شیر کے بچے ہیں۔ اپنے شہید والد سے بھی دو ہاتھ آگے نکلینگے انشااللہ۔ اللہ کریم خاندان کو صبروجمیل دیں۔ ہم اللہ کے ہیں اور آخر میں اللہ کے پاس ہی جانا ہے۔ اللہ پاک راضی ہوں شہید سے۔ آمین
2026-10-23 09:18:53
161
Aqib Khan :
2026-10-23 08:34:33
39
🥀 Palwasha 🖤 :
Hayeee bad naseeba pukhatno pa Kam Kam ghum ba mo jarhu ...[Crying][Crying][Broken heart][Broken heart] pa dE Umar ke plar ghunte hasti na baghair jwand terol Dera grana da agha Cha la pta v Cha bnade da time ter v ...[Crying][Crying]
میں نے 27 سال میں یہ کبھی نہیں دیکھا کہ پنجاب پولیس کی چیک پوسٹ پر یا گاڑی پر حملہ ہوا ہو صرف پختون ہی کیوں شہید ہوتے ہے
2026-10-23 09:51:59
7
꧁༺804༻꧂ :
قیامت کے دن اللہ تعالیٰ سے ایک ہی التجاء ہوگی کہ ہم پشتونوں پہ ظلم کرنے والے پہ رحم نا مکر 🥺
2026-10-23 09:31:01
19
Fareed Ul Haq Khan :
کیا ملا ہوگا اس بچے کو یتیم کرکے ان دہشتگرد گروں کو ۔۔۔😥 اتنا پیارا معصوم سا بچہ جس کا والد کو شہید کیا گیا😥
2026-10-23 09:08:59
54
Asfand Durani :
کتنا معصوم بچہ ہے جو کہ یتیم ہوگیا
2026-10-23 09:52:02
21
A♡IR Following :
دہشتگردی کے نام پر ہمارے خیبرپختونخوا کے وہ مشران شہید کئے گئے جس پر ہمارے حجرے خوبصورت لگتے تھے، وہ علماء کرام شہید کئے گئے جس پر ہمارے مسجد خوبصورت لگتے تھے وہ جوان شہید کئے گئے جو ہمارے خیبرپختونخوا کے مستقبل تھے وہ اعلیٰ افسران شہید کئے گئے جو ہمارے خیبرپختونخوا کا فخر ہوا کرتے تھے
2026-10-23 10:07:04
24
kaleem writes :
آللہ تعالٰی شہیدوں کے درجات بلند کرے آمین
2026-10-23 10:40:53
7
شانزے جاوید :
ریاست قاTiL ھے
2026-10-23 13:04:35
9
Naeem Khan :
a great officer of the kp police department, he will live in the hearts of the people for ever.
2026-10-23 08:36:21
47
Noor Ul Haq :
دل خون کے انسو رو رہا ے😭😭😭
2026-10-23 07:58:12
32
Abdul Wahab :
yateemy Deer sakht seez da ow bia pa dasee age ki uffffffff 😭😭😭
2026-10-23 08:32:45
37
Fazal e Akbar jan Utmankhel :
قسم اللہ تعالیٰ کی آنکھوں کے بجائے دل رو رہا ہے
2026-10-23 08:58:27
18
To see more videos from user @kptoday.p, please go to the Tikwm
homepage.