زمین پر قبضے کے بارے میں صحیح حدیث
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جس شخص نے کسی کی زمین سے ایک بالشت بھی ظلم کے ساتھ لے لی، قیامت کے دن اسے سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا۔
حوالہ: صحیح بخاری، حدیث 2452۔
قرآن کی آیات ناجائز طریقے سے دوسروں کے حقوق لینے سے روکتی ہیں، جبکہ زمین غصب کرنے کی یہ سخت وعید حدیث میں واضح طور پر ے۔
2026-10-23 11:46:28
1
Taimoor ul Hassan🇵🇰 :
انکروچمنٹ کے نام پر مخصوص قوم کی املاک اور کاروبار کو نقصان پہنچایا گیا ہے سبزی مارکیٹ کی دکانیں گرانا کونسی انکروچمنٹ ہے
انکروچمنٹ کرنی ہے تو پورے نوابشاھ میں کی جائے نہ کہ صرف ریشم بازار موہنی بازار سبزی مارکیٹ اسرپورہ منواباد میں
انکروچمنٹ کرنی ہے تو پھر سکرنڈ روڈ پہ کی جائے قاضی احمد موڑ پر کی جائے پرانے پھاٹک پر کی جائے سوسائٹی والے ایریا میں کی جائے زرداری ہاؤس کی طرف کی جائے منسٹر ہاؤس کی طرف کی جائے سرکاری پارکوں کی جگہ غیر قانونی بنگلے بنائے گئے انکروچمنٹ وہاں کی جائے اور بھی بہت سی جگہیں ہیں جہاں بااثر لوگوں نے قبضہ کیا ہوا ہے وہ ختم کیا جائے
باقی غریب عوام کا کاروبار ختم کرنا چاہتے ہیں
شرم مگر تم کو آتی نہیں
2026-10-23 11:32:23
2
user9758975500 :
💯 Right
2026-10-23 16:37:25
0
MT KHAN 90 :
2026-10-23 08:25:59
2
Rao ThakUr :
bashak only Altaf 🥰🥰🥰🥰
2026-10-23 16:14:37
0
𝓶𝓪𝓺𝓼𝓸𝓸𝓭 𝓼𝓲𝓷𝓭𝓱𝓲 👑 :
kabza bhly kry jo bhi hoga sindhi ho muhajar baloch sb ky ley yahi ho
kia matlab Altaf Hussain yahan aker ap ko na jaiz kabza kerne detey
2026-10-23 11:15:43
0
ADV Aamir mirza :
جب مخلص انسان کی قدر نہیں کرو گے تو ایسا ہی ہوتا ہے تم کو اپنوں نے لوٹا غیروں میں دھمکا تھا الطاف حسین ایک مخلص لیڈر تھا وہ اپنی قوم کے ساتھ مخلص تھا اج بہت جلدی تمہیں یاد ایا ہے میرا ایم کے ایم سے کوئی واسطہ نہیں لیکن انسانیت کے ناطے الطاف حسین قوم کے ساتھ
2026-10-23 11:29:52
1
𓆩𝑨ᴴ𝑴𝒆𝒟♕︎𝑳𝑨𝑫𝑳𝑨𓆪 :
2026-10-23 09:58:05
4
M°|-|B/\T :
acha hua
2026-10-23 11:23:09
0
siyal king 917 Grop :
acha hwa
2026-10-23 16:24:14
0
Farhan :
😞😞😞
2026-10-23 10:30:12
1
Zeeshan Qureshi :
🥰🥰🥰
2026-10-23 10:25:30
1
To see more videos from user @sunnyqureshi14, please go to the Tikwm
homepage.