@jihad51510: #شہید_محسن_حججی💔😥 کچھ لوگ دنیا میں جیتے ہیں، اور کچھ اپنی شہادت سے تاریخ لکھ جاتے ہیں۔ 🥀🖤 شہید محسن حججیؒ بھی اُنہی عاشقانِ اہلِ بیتؑ میں سے تھے، جن کے چہرے پر صبر، آنکھوں میں عزم اور دل میں حسینؑ کا عشق تھا۔ دشمن نے سمجھا کہ وہ ایک جسم کو ختم کر دے گا، مگر اُسے کیا معلوم تھا کہ شہیدوں کا خون نسلوں کے دلوں میں جذبۂ شہادت جگاتا ہے۔ 🏴 محسن حججیؒ! آپ شہید نہیں، عشقِ حسینؑ کی وہ داستان ہیں جو کبھی ختم نہیں ہوگی۔ 🫠❤️🩹 . . #fypシ @ک @ᵀøᴍˢメ³⁰² 🔥 @عشق مرشد علی🚩🙌