@fawadedits11: بابر اعظم، وہ نام جو کبھی ہر روز چمکتا تھا، آج پھر اپنے مقام کی تلاش میں ہے۔ 👑🇵🇰 #BabarAzam #KingBabar #BabarAzamFans #PakistanCricket #FawadEdits
aye ga inshallah 💖 ek din aye ga 🥹🏆
love you 😘 king baber Azam 🫡❣️
2026-10-31 17:30:25
1
Mughal :
inshallah 💘 come back mare Jan kare ga babar king 👑👑👑👑👑👑
2026-10-30 23:52:02
2
👑 🇦🇪✨️ JuTT 🌟 :
one day king father is back and roar promise you come down
2026-10-31 05:54:47
1
MR X 56/804☠️ :
insha'Allah come back hoga
2026-11-01 03:53:54
1
maqsoodahmed56 :
Nazar is real but maybe temporary 🙏
2026-10-30 22:33:17
1
Aijaz Mengal 777 :
بابر تو ضرور اؤ گے اپنی فارم میں یہ جو اپ کو برا کہتے ہیں ان کا منہ نیچے ہی ہوگی انشاءاللہ🥀
2026-10-23 18:17:55
9
Haji Mahmood :
اے میرے پیارے پروردگار اگر آپ ہم کو آزماتے ہو تو ہم کو صبر عطا فرمائے ۔ یا اگر ہمارے دعاوں سے ہوتا ہے تو میرا اس کیلئے بہت زیادہ دعائیں ہیں اتنے دعائیں کہ شاید میں نے پہلے کبھی بھی نہیں مانگے ہو اس کیلئے ۔ اے میرے پیارے اللّٰہ اس کو مزید مت آزمائے، اس کو ایک ایسی فارم میں واپس کرے کہ اس سے پہلے کسی نے بھی کسی کا فارم نہیں دیکھا ہو ۔ اے میرے پیارے اللّٰہ آج سے اس پر خوشیوں کے مہربانی کرے ۔ اے میرے پیارے اللّٰہ ہم نے بہت زیادہ انتظار کیا ہے اس کے فارم میں واپس آنے کا لیکن ہمارا انتظار ختم نہیں ہوتا ، ہمارے انتظار کی گھڑیوں کو ختم کرے ۔ اے میرے پیارے اللّٰہ ہم کو پرانے والے بابر اعظم سے بھی مظبوط بابر اعظم دیکھائے ۔ اے میرے پروردگار اس کو ناکامیوں سے کامیابیوں کی طرف چلائے ۔ اور اس کو ہمیشہ کیلئے خوش اور کامیاب کرے آمین ثم آمین 🙏🙏🙏🤲🤲🤲💞💞💞❤️❤️❤️😘😘😘
2026-10-28 07:49:49
6
Muhammad Ejaz :
es k debue sy ly kar aj tak es koi inning pakistan k lye faidamand sabit nhi howe ha
2026-10-24 07:51:32
3
Mian Adnan Mehar🦅 :
ائے گا واپس انشاء اللہ ائے گا دنیا دیکھے گی کم بیک انشاءاللہ
2026-10-31 18:07:48
2
👉 𝐂𝐫𝐲𝐩𝐭𝐨 ٹریڈر🤑🤑 :
Sai ha isko lagi rahy nzar 😁
2026-10-29 02:48:34
2
SÀĨFĨ JÛŤŤ🇵🇰🇯🇵 :
🥺
2026-11-01 08:27:35
1
𝐢𝐭𝐬 𝐧𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 :
Nazar Lag Gaye hi
Hamary Captain ko
2026-10-24 16:42:39
7
mirzajani470 💔❤️🩹💔 :
king Maker 👑 babar
2026-10-28 17:44:02
2
SamiUllah*🇶🇦 :
2026-10-30 09:22:07
2
M.WASEEM :
king 🥺
2026-10-29 17:34:22
2
Babarilyas فلسطينى🇵🇰💚🇵🇸 :
It' too Shall Pas
We are Waiting
2026-10-31 04:37:13
1
mirzajani470 💔❤️🩹💔 :
tu king hai hamara 🥰🥰🥰
2026-10-28 17:44:14
2
⚡R A N I ⚡ :
2026-10-31 17:30:44
1
BABAR EDATE :
2026-10-25 08:25:47
3
mirzajani470 💔❤️🩹💔 :
Koi bat ni babar bhai ham akhri sans tak apka sath miss you babar bhai 🥰🥰
2026-10-28 17:43:59
2
꧁ঔৣ☬✞Maan✞☬ঔৣ꧂ :
king Babar azam🥹❣️
2026-10-30 19:46:10
2
cricket _ Lover 007 :
strong 💪
2026-10-25 03:44:56
2
👑 🇦🇪✨️ JuTT 🌟 :
inshallah
2026-10-31 05:55:09
1
U ظ U ali Yousafzai pti :
♡:عروج پر سب نے بادشاہ کہا، زوال میں وقت نے امتحان لے لیا۔
2. بادشاہ کی خاموشی کو کمزوری مت سمجھو، واپسی ابھی باقی ہے۔
3. وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا، آج زوال ہے تو کل عروج بھی ہوگا۔
4. جو کل کرکٹ کا بادشاہ تھا، آج تنقید کا نشانہ ہے؛ مگر کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی۔
5. گرنا شکست نہیں، اصل شکست ہار مان لینا ہے۔
6. بابر اعظم! وقت بدلتا ہے، تاریخ بنانے والے دوبارہ لوٹتے ہیں۔
7. آج خاموش ہیں بلے سے، کل جواب دیں گے میدان میں۔
2026-11-01 07:51:38
1
To see more videos from user @fawadedits11, please go to the Tikwm
homepage.