@juthi56267: #viral_video #unfrezzmyaccount #statusvideo

🌼ʍǟʀʊʄ'ֆ 👸զʊɛɛռ🌼
🌼ʍǟʀʊʄ'ֆ 👸զʊɛɛռ🌼
Open In TikTok:
Region: BD
Friday 23 October 2026 08:01:44 GMT
3664
175
7
23

Music

Download

Comments

md.kader8575
উর্মি আক্তার শিফা :
আলহামদুলিল্লাহ
2026-11-21 05:58:26
0
msalipa0
এসো আল্লাহর পথে চলি :
আলহামদুলিল্লাহ
2026-10-23 08:05:30
0
user8740982968691
কাঠ গোলাপ :
সাপোর্ট করে
2026-10-29 14:09:50
0
user72181024065235
তাকবির আল হামরা :
কপি রিপোষট
2026-10-23 09:58:58
0
.mstmunni.akhtar
⎯͢⎯⃝🌼 সুহাসিনী⎯͢⎯⃝🌼 :
কপিলিং রিপোর্টস
2026-10-23 09:16:15
0
sadne.aktar231
🎼🎶শূন্য অনুভূতি 🎶🎼 :
কপিলিং রিপোস্ট
2026-10-23 13:36:00
0
mababarakmatrorajkonna2
user5953860780414 nujaifa ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-10-23 09:14:54
0
To see more videos from user @juthi56267, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایامِ نومبر — ماہِ ستم، ماہِ شہادت، ماہِ سوگ نومبر 2024 صرف کیلنڈر کا ایک مہینہ نہیں تھا، بلکہ پاراچنار کی تاریخ کا ایک ایسا سیاہ باب تھا جس نے کئی گھروں کے چراغ بجھا دیے۔ ایک ہی دن میں کئی ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں، کئی بہنوں کے سروں سے بھائیوں کا سایہ اٹھ گیا، کئی عورتیں بیوہ ہو گئیں اور کئی معصوم بچے یتیم ہو گئے۔ 21 نومبر 2024 کا وہ خونی دن جب پاراچنار سے پشاور جانے والے مسافر قافلے کو مندوری اور چارخیل کے مقام 106 بے گناہ افراد پر نشانہ بنایا گیا۔ اس المناک سانحے میں انسان شہید ہوئے، جن میں خواتین اور معصوم بچے بھی شامل تھے۔ یہ صرف ایک قافلے پر حملہ نہیں تھا، بلکہ کئی خاندانوں کی زندگیوں پر ایسا زخم تھا جو کبھی نہیں بھرے گا۔ جس میں میرا دوست بھی تھا، جس کا نام ہادی تھا۔ ہادی کو بچھڑے ہوئے پورے 2 سال گزر گئے۔ ہمارے دلوں میں ایک ایسا زخم چھوڑ دیا ہے جسے وقت بھی بھر نہیں سکتا۔ تمہاری یاد ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہے، اور تمہاری کمی کا احساس ہر دن بڑھتا جاتا ہے۔ تمہاری قربانی ہمارے لیے ایک مثال ہے، جسے ہم کبھی بھول نہیں پائیں گے۔ اللہ سے دعا ہے کہ جس جام کا پانی نوش کیا ہے، وہ ہمیں بھی نصیب فرمائے۔💔🥹#foryoupage #growmyaccount #attitude #standwithkashmir #parachinar

About