@apexnews26: اب سفارش کی ضرورت کیوں؟ ایم این اے، ایم پی اے کی ضرورت نہیں! #mna #mpa #PublicRights #awamkiawaz #breakingnews #GovernmentServices #punjab #viral #viralnews #latestnews #trending #foryou #pakisan #short
ooh sir ji mane atha gia hoia wa aho wi pasie mangdy nyyyy
2026-11-19 15:32:19
0
Yasir Shafique :
good may god bless u
2026-11-18 17:16:20
0
راؤ صدام حسین :
only for social media
2026-11-19 15:54:24
2
Rana :
call.me
2026-11-19 19:25:53
0
Muhammad Kaleem Sadiq :
Time waste krty hain hain
2026-11-19 03:34:28
1
@naveedchatah :
سر جی اپ کے افس بھی کویی حل نہیں ہوتا میرے دوست نے بہت چکر لگاے تھے اس کا بھی کام نہیں ہوا وہ پھر اخر گھر بیٹھ گیا تھک کر
2026-11-16 02:11:11
6
saim asif :
پہلے اپنا ادارہ ٹھیک کریں شکریہ 👍
2026-10-24 02:36:40
25
Mughal Baba :
سب بکواس ہے مجھے 6 جنوری کا فائر لگا ہے 10سے زیادہ ڈیکٹی ہوئی ہیں آج تک کوئی انصاف نہیں ملا
2026-11-18 09:51:11
4
wseem Ali khan :
أپ ہلپ نمبر ھی بند ملتا ھے
2026-10-24 11:31:29
3
Ghulam Fareed :
سر جی زندہ باد افسر ھو تو ایسا زبردست خداپاک اپکی عمر دراز کرے امین
2026-11-17 08:56:14
3
Haji Nasir Ali :
سر کس ملک کی بات کر ھے ھو
پلیز ملک کا نام بھی بتا دو
2026-10-23 21:07:31
4
user5578457308077 :
ناجزہ قبضہ کر نے والے پر جرمانہ ڈالا جائے تو کوئی قبضہ نہیں رکھ سکتا
2026-10-24 13:58:17
2
Love :
ضلع قصور کا افسر میرے پیسے نہیں دے رھا مدد کردیں
2026-10-24 09:09:33
5
central Punjab uni Lahore :
کچھ بھی نہیں کرتے یہ صرف باتیں کرتے ہیں ٹک ٹاک بنانے کے لیے بس
2026-10-24 10:13:44
3
Ahmad :
aik aur rishwat khour mahkmah bun gya
2026-10-24 05:58:39
2
shehbaz razwan :
سر جی اپ کے افس بھی کویی حل نہیں ہوتا میرے دوست نے بہت چکر لگاے تھے اس کا بھی کام نہیں ہوا وہ پھر اخر گھر بیٹھ گیا تھک کر
2026-10-24 01:35:28
24
Dr.Roba chaudhry :
very good
2026-10-25 05:10:28
1
Mula Bakash :
2026-10-24 05:50:40
1
saleem Malik 386 :
2026-10-24 02:36:17
2
Zahid Nadeem :
bas kro wafaqi muhtesib mere Haq me Faisala de kr Amal dramid nahi krwa saka WAPDA ke khilaaf 6 month ho chuke
2026-11-17 14:02:45
1
sajjad gujjar467 :
سر اپ بہت اچھا مذاق کر لیتے ہیں پاکستان میں ایسے ہی مذاق ہوتے ہیں ہر کام میں
2026-10-24 09:16:32
2
Mian Faisalabadi ارائیں برینڈ :
کچھ بھی نہیں ہوتا یہ پاکستان ہے میں نے یہ 1050 پہ بھی کال کی ہوئی ہے کئی دفعہ
اس کے علاوہ ان کے دفتر جا کے فیصل اباد والے میں تین دفعہ درخواست بھی لکھ کے دے چکا ہوں تحریری طور پہ ایک سال ہو گیا اس کو بھی پچھلے سال دسمبر میں دی تھی کیا ہوا کچھ بھی نہیں ہوا بہانے کاٹے کرتے کرتے چھ ماہ گزارے اور چھ مہینے کے بعد یہ بول دیا گیا یہ اپ کا کام نہیں ہو سکتا گورنمنٹ کے پاس فنڈ نہیں ہے سب جھوٹ پاکستان میں کچھ بھی نہیں ہو سکتا سب مافیا سیاست دان بھی وردیوں والے بھی ادارے بھی بس اپنی اولادوں کی اجازت دے بنانے لگے ہوئے ہیں باہر کے ملکوں میں چاہے وہ ادارے ہیں چاہے وہ سیاست دان ہیں چاہے وہ وردیوں والے ہیں چاہے وہ جج ہیں سب کھانے پینے پہ اپنے اپنے لگے ہیں جس کی لاٹھی اسی کی بھینس غریب کی کوئی زندگی نہیں پاکستان میں
2026-10-24 06:11:31
2
imran :
سب کہانیاں ہیں اس ملک میں کسی سفید پوش کا کوئی جائز کام نہیں ہوتا
2026-10-24 13:15:30
2
awan :
bullul ya masla solve krtay mra do dafa masla un logo na solve kia
2026-10-24 04:02:40
1
To see more videos from user @apexnews26, please go to the Tikwm
homepage.