@amama_writes_5: پرانے زمانے میں گھڑی کسی کسی کے پاس ہوتی تھی لیکن وقت سب کے پاس ہوتا تھا، اب گھڑی سب کے پاس ہے لیکن وقت کسی کے پاس نہیں، پہلے لوگ وقت نکال کر رشتے نبھاتے تھے، اب وقت بچانے کے چکر میں رشتے ہی کھو دیتے ہیں#fyp #foryoupage #tiktokviral #sadpoetry #pleaseunfreezemyaccount🙏