@zunairkamboh: میری زندگی کا سب سے اچھا ترین ویلاگ۔۔۔

Zunair Kamboh
Zunair Kamboh
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 23 October 2026 08:20:17 GMT
355630
86796
2189
3215

Music

Download

Comments

jr.1192
Muhammad Tayyab RF313 :
یا اللّٰہ پوری اُمتِ مسلمہ کی حضور جان جاناں (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کے صدقے بخشش فرما... آمین یارب العالمین ۔۔۔
2026-10-23 08:56:27
200
zabijano13
ZABI JANo ❤️ :
mashallaha[Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-23 16:14:43
0
shoiabmalik20
DR Shoaib Malik 🧠 :
bhai aj dil bhot kush kar dia qsm say
2026-10-23 09:02:26
63
nn343890
NWerits 🙌🙌🙌🙌 :
mashallah 🥰🥰 ilove you Hazart Muhammad saw 🥰🥰🥰🥰
2026-10-23 15:55:32
0
ashfaq.virk07
Ashfaq Virk :
Yeh translation ki mistake drust farmaye
2026-10-23 15:53:09
8
hammad9515
Hammad official :
[Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]............
2026-10-23 16:09:49
0
mehran0333
Mehran Ghani :
🤍صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم 🤍
2026-10-23 09:20:10
93
khan.blouch7777
Muhammad Tayyab Khan :
میں صدقے یا رسول اللہ
2026-10-23 08:41:53
145
tombhhh4
🌸 :
Haye mashallah
2026-10-23 16:50:22
0
saqib.shakeel.saq6
Saqib khan :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🩵
2026-10-23 10:34:08
39
rabitahir512
@wasitahir787 :
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
2026-10-23 15:11:08
6
urnext..1
Raja♕ :
SubhanAllah MashaAllah
2026-10-23 09:29:36
23
umarshahzad6300
Faizan e Madina ✨ :
ماشاءاللّٰہ سبحان اللّٰہ🫀 ✨ جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
2026-10-23 09:21:32
34
muhammad.shafay.a.7
*MUHAMMAD SHAFAY* :
ماشاءاللہ تبارک اللہ
2026-10-23 08:33:02
14
sohail.sahil74
🐺MŠK3💀🦂 :
💗محمد صلى الله عليه وآله وسلم 💞
2026-10-23 11:31:24
10
silence839
🖤 :
سبحان اللہ
2026-10-23 08:25:01
13
pakarmyzandbad1
KGF 555 :
🤍صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم 🤍
2026-10-23 11:31:29
7
naeem41452
🍂𝑵𝑨𝑬𝑬𝑴 𝑨𝑾✔ :
mashallah subhan allah ❣️❣️
2026-10-23 09:31:48
6
sajawalsoomro5
Sajawal soomro :
یا اللّٰہ پوری اُمتِ مسلمہ کی حضور جان جاناں (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کے صدقے بخشش فرما... آمین یارب العالمین ۔۔۔
2026-10-23 11:30:51
6
sunny_awan369
ملک سنی اعوان 💫 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ____🕋
2026-10-23 09:58:54
7
malik1010mm
Malik Muzammil :
@Malik Muzammil::اَللهمﷺ 🌼صَــــــلِﷺ🌼 عَلَى ﷺ🌼محَمَــــــــدٍﷺ🌼🌼وعَلَىﷺ 🌼آلِ محَمَــــــــدٍﷺ 🌼كَمَاﷺ 🌼صَليتَﷺ 🌼عَلَىﷺ🌼 إِبرَاهِيمَﷺ 🌼وَعَلَىﷺ 🌼آلِ إِبرَاهِيمَﷺ🌼 🌼إِنكَﷺ🌼ﺣَﻤِﻴدٌﷺ 🌼ﻣَﺠِﻴﺪٌﷺ🌼 🌼اَللهمﷺ🌼 بَارِكﷺ🌼عَلَىﷺ🌼 محَمَــــــــدٍﷺ🌼 وعَلَىﷺ🌼 آلِ محَمَــــــــدٍ ﷺ🌼كَمَاﷺ 🌼بَارَكتَﷺ🌼🌼عَلَىﷺ 🌼إِبرَاهِيمَﷺ🌼 وَعَلَىﷺ 🌼آلِ إِبرَاهِيمَﷺ🌼 🌼إِنكَﷺ 🌼ﺣَﻤِﻴٍﺪﷺ🌼 ٌﻣَﺠِﻴﺪٌﷺ🌼
2026-10-23 09:08:31
5
n_khanswati321
🥰 ℕ𝕠𝕞𝔸𝕟 𝕂𝕙𝔸𝕟 🥀 :
Allah pak sab ko zyarat krne ki tofeek dein ❤️
2026-10-23 09:29:32
23
usman_khan_2526
𝙐𝙨𝙢𝙖𝙣 𝙌𝙖𝙙𝙧𝙞 :
جزاک اللہ خیرا زنیر بھائی 💐💐💐
2026-10-23 09:19:51
8
rg.skincare
ReenaGlow Skin Care :
حضرت علی رضی اللہ عنہ ہمارے سر کے تاج ہیں مگر مشکل کشاء اور حاجت روا صرف اللہ رب العزت ہے۔۔
2026-10-23 09:52:08
15
malikyasiryasir945
√√ ملک یاسر نذیر√√ :
MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH ❤️💕💕💕💕❤️😍🥰
2026-10-23 08:33:06
5
To see more videos from user @zunairkamboh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

چوآ سیدن شاہ: ملک نعیم الحسن اور ملک عثمان سعید کی ولیمہ کی پروقار تقریب کا شاندار انعقاد ​(رپورٹ: محمد ارسلان سیالوی، نمائنده 999 نیوز ایچ ڈی، چوآ سیدن شاہ) ​چوآ سیدن شاہ: علاقے کی معروف و معزز شخصیات کے ہاں خوشیوں کا سماں؛ حاجی عبدل جبار کے صاحبزادے ملک نعیم الحسن (ہمراہ دختر ملک اظہر یعقوب) اور حاجی محمد سعید کے صاحبزادے ملک عثمان سعید (ہمراہ دختر حاجی محمد شکیل) رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ اس مبارک اور پرمسرت موقع پر ولیمہ کی ایک انتہائی شاندار تقریب کلف ویو میرج ہال، چوآ سیدن شاہ میں منعقد کی گئی۔ ​مہمانِ خصوصی کا پُرجوش استقبال ​تقریب کے مہمانِ خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) ملک تنویر اسلم اعوان سیٹھی تھے۔ تقریب میں آمد پر ملک برادری اور معززین علاقہ کی جانب سے مہمانِ خصوصی کا پھولوں کے ہار پہنا کر اور بھرپور انداز میں شاندار استقبال کیا گیا۔ استقبال کرنے والی نمایاں شخصیات میں درج ذیل نام شامل ہیں: ​حاجی ملک محمد مختیار (چیئرمین) ​حاجی محمد افتخار صاحب ​حاجی ملک یونس صاحب ​حاجی ملک سعید صاحب ​حاجی عبدل جبار صاحب ​ملک اظہر یعقوب (صدر میلاد کمیٹی) ​حاجی محمد شکیل صاحب ​حاجی ملک نصیر صاحب ​راجہ عدنان صاحب ​ملک سبدار امیر صاحب ​ملک اللہ دتہ (اے ڈی) صاحب ​مرکزی انجمن تاجران کی نمائندگی کرتے ہوئے ملک فیاض الحسن صاحب اور دیگر عمائدینِ شہر۔ ​علمائے کرام اور مشائخ عظام کی خصوصی شرکت ​ولیمہ کی اس بابکت تقریب میں علاقے کے جید علمائے کرام، خطیب حضرات اور قاری کرام نے خصوصی شرکت فرما کر تقریب کے وقار کو مزید بڑھایا اور نو بیاہتا جوڑوں کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں۔ شرکت کرنے والی قد آور شخصیات میں: ​حضرت علامہ مولانا عامر ولایت صاحب ​حضرت علامہ مولانا مفتی اشتیاق احمد ساجد صاحب ​حضرت علامہ مولانا قاری ظفر اقبال جلالی صاحب ​سید ذوالفقار حسین شاہ ہمدانی صاحب ​قاری محمد وسیم اختر صدیقی صاحب ​حافظ رشید احمد شبلی صاحب ​شرکائے محفل اور نیک خواہشات ​تقریب میں کثیر تعداد میں عزیز و اقارب، دوست احباب، سیاسی و سماجی شخصیات اور برادری کے معزز افراد نے شرکت کی۔ شرکائے محفل نے نو بیاہتا جوڑوں کو ڈھیروں دعاؤں، پھولوں اور نیک تمناؤں سے نوازا۔ ​تقریب کے اختتام پر اجتماعی دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ ان تمام خاندانوں کو ہمیشہ خوشیاں اور مسرتیں نصیب فرمائے، دونوں جوڑوں کی ازدواجی زندگی کو دائمی سکون اور محبت سے بھر دے اور دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین!

About