@zaminzuman10: تا حیات کس نے یہاں حیات پائی ہے اپنے اپنے حصے کی گزاریں گے اور چلیں جائیں گے❤️🩹🥺 #foryoupage #lowquality #viewsproblem #unfrezzmyaccount #explorepage
میرا مسئلہ یہ ہے کہ:
میں ضرورت سے زیادہ غور کرنے والا ہوں
میرا ذہن ہر چھوٹی سی تبدیلی کو یاد رکھتا ہے
لہجے میں معمولی سا فرق، بناوٹی مسکراہٹ، اچانک پیدا ہونے والی دوری
جواب دینے سے پہلے آنے والا ایک خاموش سا وقفہ
اور سب کچھ جو کہے بغیر چھوڑ جائے
میں بہت کچھ دیکھ لیتا ہوں اور میرا ذہن سب کچھ یاد رکھتا ہے
2026-10-25 16:59:16
3
Mehar Chand 🌛 :
@ل۵:زندگی میں ہر شخص کو اپنے قریب رکھناضروری نہیں ہوتا۔ کچھ لوگوں سے محبت کی جاسکتی ہے مگر ان کے ساتھ زندگی نہیں گزاری جاسکتی۔ کچھ لوگوں کی عزت کی جاسکتی ہے مگر ان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔ کچھ لوگوں کو معاف کیا جا سکتا ہے مگر دوبارہ وہی مقام نہیں دیا جا سکتا۔ انسان جب محبت ، عزت، اعتماد اور قربت کے درمیان فرق سمجھنے لگتا ہے تو بہت سی غیر ضروری تکلیفوں سے بچ جاتا ہے
2026-10-28 18:54:46
0
Veronica Branco🦁 :
muito bom😊
2026-10-25 07:05:23
0
🖤🖤🖤🖤 :
تا حیات کس نے یہاں حیات پائی ہے
اپنے اپنے حصے کی گزاریں گے اور چلے جائیں گے
2026-10-25 03:45:31
4
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
اے میرے دوست !
تمہاری اتنی لمبی عمر ہو کہ تم اپنے ہاتھوں سے میر اکفن سیدھا کرو