@star_light10250: کتنا آساں ہے ظاہر میں وضو سے رہنا کتنا دشوار ہے باطن کو نمازی رکھنا وضو سے ہاتھ تو دھل جاتے ہیں مگر دل سے حسد کینہ غرور لالچ اور نفرت دھونا سب سے بڑی جہاد ہے ہم نے ظاہر کو تو بڑا پاکیزہ بنا لیا ہے سفید کپڑے مہنگی ٹوپی ہاتھ میں تسبیح زبان پر بڑے بڑے دعوے لیکن اندر جو ایک دنیا آباد ہے وہاں جھوٹ بھی ہے فریب بھی ہے کسی کا حق مارنے کی نیت بھی ہے کسی کی خوشی سے جلن بھی ہے لوگوں کو دکھانے کے لیے ہم نے خود کو ولی بنا لیا اور تنہائی میں ہم ویسے بھی نہیں رہے جیسا اللہ دیکھنا چاہتا ہے یاد رکھو ظاہری وضو ٹوٹ جائے تو فوراً پتہ چل جاتا ہے ہم دوڑ کر پھر وضو کر لیتے ہیں لیکن باطنی وضو جب غیبت سے جھوٹ سے حرام سے کسی کا دل دکھانے سے ٹوٹتا ہے تو ہمیں احساس تک نہیں ہوتا اور ہم اسی ناپاکی میں نمازیں پڑھتے رہتے ہیں اصل نمازی وہ نہیں جو صرف مسجد کی پہلی صف میں نظر آئے اصل نمازی وہ ہے جس کی تنہائی پاک ہو جس کی زبان سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے جس کے دل میں کسی کے لیے بغض نہ ہو جو معاف کرنا جانتا ہو اللہ کو تمہارے گیلے ہاتھ نہیں تمہارا گیلا دل چاہیے وہ دل جو اس کے خوف سے روئے وہ آنکھیں جو اس کے ڈر سے نم ہوں اللہ ہمیں ظاہر کے ساتھ ساتھ باطن کا بھی پاکیزہ ہونا نصیب فرمائے آمین ثم آمین #viraltiktok #grownmyaccount✅ #creatorsearchinsights #powerfulwordsmotivation#pleasedontunderreviewmyvedios🔥

مضبوط توکل 🙌🔥
مضبوط توکل 🙌🔥
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 23 October 2026 08:44:35 GMT
5370
471
12
15

Music

Download

Comments

xtaiylish.queen
Xtaiylish queen :
beshaq💯💯💯
2026-10-23 12:41:44
0
roshani8405
Roshani :
Ameen. b
2026-10-26 10:08:44
0
gul.nawab222
NaWaB QADARI🫡 :
HaQ✊
2026-10-28 18:43:13
0
swatbestseller
Swat Best Seller 🍀✅ :
bohut 😭 Yaa Nasir 🖤
2026-10-23 19:17:01
0
user907588977
✨It'$ Z@ïñ R@Jpüt✨ :
🥰🥰🥰
2026-10-29 05:05:36
0
mahnoorkhan4708
🔥💘FARAZ.KHAN.SHEHZADA🔥💘 :
😳😳😳
2026-10-26 14:28:30
0
muslim.from.allah5
🩶🅼🆄🆂🅻🅸🅼🩶 :
🥀🥀🥀
2026-10-23 11:03:41
0
addasxtreme
ADDAS XTREME :
🥰🥰🥰
2026-10-23 10:49:27
0
shani.rajput311
Shani Rajput 😎💯 :
❤️❤️❤️
2026-10-23 08:51:52
0
khan.lala99065
khan lala :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-30 04:54:38
0
To see more videos from user @star_light10250, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About