@meriqeemtioranamolmaa: 🤲🕋🤲🙏😭صدقہ محمد و ال محمد کا صدقہ پنجتن پاک یا الہی اج جمعہ کا دن ہے میری امی کی بے حساب بخشش فرما یا الہی میری امی کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمایا یا الہی میری امی کو پاک بی بی فاطمہ الزہر علیہ السلام کی کنیزوں میں شامل فرما یا الہی میری امی کو ان 70 ہزار لوگوں میں شامل فرما جو بنا حساب کتاب کی جنت میں داخل ہوں گے یا الہی میری امی کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے یا الہی میری امی کی بے حساب بخشش فرما یا الہی جتنا تو رحیم ہے کریم ہے میری امی پہ اپنی رحمت عطا فرمائی یا اللہ میری امی سے جانے جانے میں جو غلطی کوتاہی ہوگئی وہ معاف کر کے اپنا کرم عطا فرما یا اللہ بے شک تو ہی بخشنے والا ہے میری امی کی بخش فرما یا الہی تیرے در پہ کسی چیز کی کمی نہیں تجھے واسطہ ہے تیرے پیارے محبوب کا تجھے واسطہ ہے تیرے پیارے محبوب کی ال اولاد کا میری امی کی بے حساب بخشش فرمائی یا اللہ میری امی کی قبر کو نور اور روشنیوں سے بھر دے یا اللہ میری امی کی قبر کو بڑا کر دیا اللہ میری امی کی قبر میں روشنی اور ٹھنڈ بر یا اللہ میری امی کو جنت کے باغوں میں سے باغات عطا فرما یا اللہ ہی میری امی کو جنت کے کھانوں میں سے کھانے دے یا اللہ میری امی بہت اچھی تھی یا اللہ میری امی کو معاف فرما یا اللہ میری امی کے تمام کبیرہ صغیرہ گناہ معاف کر کے اپنی رحمت سے کے ڈھانپ لے یا اللہ میری امی پہ اپنی رحمت کی چادر ڈال دے امین ثم امین یا رب العالمین الہی امین الہی امین🤲🙏😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭#CapCut