@kamii.khafa: Read Caption 👇 زندگی میں برا وقت انسان کو دنیا کی اصل حقیقت دکھا دیتا ہے اپنوں کا سخت لہجہ دل تو دکھاتا ہے مگر اندر سے مضبوط بنا دیتا ہے خالی جیب ہر رشتے اور ہر دوست کو پرکھنے کا سب سے سچا ترازو ہے جب جیب خالی ہو تو انسان محنت اور صبر کی قیمت سیکھ جاتا ہے یہ تینوں چیزیں بظاہر تکلیف ہیں لیکن حقیقت میں یہی انسان کی تربیت کرتی ہیں جو ان حالات سے گزر جاتا ہے وہ ٹوٹتا نہیں بلکہ پتھر سے زیادہ سخت بن جاتا ہے اسی لیے یہ ہتھیار انسان کو کمزور نہیں بلکہ زندگی کے لیے ناقابل شکست بنا دیتے ہیں #Shaoor #ShaoorMindset #ShaoorTalks #ShaoorWisdom