@thomxuka.review: Croptop mà xịn quá#xuhuongtiktok #aocroptop

Thơm Xuka review
Thơm Xuka review
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 23 October 2026 10:10:00 GMT
267
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @thomxuka.review, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*_درویشوں کے علاوہ باقی لوگ بچوں کی مانند ہیں جو دنیا کے کھیل کود میں مگن ہیں_* دنیا ایک کھلونا ہے۔ جیسے چھوٹے بچے مٹی کے گھر بنا کر خوش ہوتے ہیں، لڑتے ہیں، روتے ہیں، ہنستے ہیں، لیکن وہ سب ایک کھیل ہوتا ہے، انہیں حقیقت کا پتہ نہیں ہوتا۔ بالکل ایسے ہی دنیا دار لوگ دولت، شہرت، عہدہ، گھر، گاڑی، انہی کھلونوں سے کھیل رہے ہیں۔ کوئی کہتا ہے یہ میرا ہے، کوئی کہتا ہے وہ میرا ہے۔ *لیکن درویش جاگ گیا ہے۔* درویش نے دیکھ لیا کہ یہ سب کھیل تماشہ ہے، اصل زندگی تو اندر ہے، اللہ سے ملنے میں ہے۔ اس لیے وہ اس کھیل سے نکل کر حق کی طرف متوجہ ہو گیا ہے۔ بچہ جب بڑا ہوتا ہے تو اس کا دل کھلونوں سے بھر جاتا ہے۔ درویش روحانی طور پر بڑا ہو چکا ہے، اس لیے اس کا دل اب ان کھلونوں میں نہیں لگتا۔ *راہِ عشق کا پیغام یہی ہے:* دنیا میں رہو، لیکن دنیا کو دل میں مت بساؤ۔ کھیل کو کھیل سمجھو، حقیقت کو حقیقت۔  دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے، اور نادان کے لیے بچوں کا کھلونا۔ #Raheishq #BabaFareed #Sufipoetry  #Ishq #foryou

About