@humnewspakistan: خواتین گھر جا کر باتیں کیا کریں!طلال چوہدری تقریر کے دورا ن مشال یوسفزئی نے کیا کہا!سینیٹ میں تکرار!بیرسٹر علی ظفر کھڑے ہو گئے! #HumNews #Pakistan #LatestNews #BreakingNews
@Cora: چوہدری صاحب! یہ رام کہانیاں کوئی سننے کو تیار نہیں، سرے محل سے شروع ہونے والی کہانیاں ایون فیلڈ سے ہوتی اب گھڑی اور جہاز پہ آ پہنچی ہیں عوامُکی طرف سے نہ خوشی نہ غم اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ لاتعلق ہیں۔ لہذا اب کہانیاں نہیں کام۔