@jwandparaa: ولی اللہ - قوم کا فخر، علاقے کی آواز❤️🔥 یہ کوئی عام شخص نہیں یہ وہ مردِ مجاہد ہے جس نے اکیلے کھڑے ہو کر حکومت کے سامنے اپنے علاقے کا حق مانگا جہاں سب خاموش تھے، وہاں ولی اللہ بولا جہاں سب ڈر گئے، وہاں ولی اللہ ڈٹ کر کھڑا رہا اس نے اپنے لیے کچھ نہیں مانگا اس نے اپنے بچوں کے لیے نوکری نہیں مانگی اس نے صرف اتنا کہا کہ میرے علاقے کو اس کا حق دو میرے گاؤں کو سڑک دو، سکول دو، پانی دو، انصاف دو ایسے لوگ روز پیدا نہیں ہوتے ایسے لوگ قوموں کا سرمایہ ہوتے ہیں @WALI ULLAH @Aesthetic 🫶🏻💞 @𓆩 𝑰𝒓𝒇𝒂𝒏 𝑾𝒂𝒛𝒊𝒓 𓆪🖤 #WaliUllah #FakhreIlaqa #HaqKiAwa