@qureshidx55: قرآن فرماتا ہے کہ تم کیوں گھبراتے ہو مقدر سے، کیا تم نہیں جانتے کہ تمہارا رب غفور الرحیم ہے۔ اے انسان تو کیوں پریشان ہوتا ہے، کیوں راتوں کو جاگ کر اپنے نصیب پر روتا ہے؟ تیرا رب تو وہ ہے جو ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، وہ جو تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔ تمہارے گناہ چاہے سمندر کے جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں، اس کی رحمت اس سے بھی بڑی ہے۔ وہ غفور ہے، بخشنے والا ہے اور رحیم ہے، رحم کرنے والا ہے۔ بس تم توبہ کر کے اس کی طرف لوٹ آؤ، وہ تمہاری تمام پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے گا۔#search