@hafiz.umar753770: مدینہ منورہ مدینہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا شہر روشن چراغ ایمان کا مینار جہاں اسلام کی تاریخ کو پرواز ملتی ہے مسجد نبوی عظمت اور شان کی علامت جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ ایک مقدس منظر ہے شہر کی گلیاں کھنجور کے درختوں سے سجی ہوئی ہے سبزو بلند ایک پرسکون نخلستان جہاں ایمان اور امن دلوں کو مسحور کرتے ہیں#islamic_video #foryourpage #viral #foryou #fyp