@drijazkhankumratofficial: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان بخیریت امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا پہنچ گئے، جہاں اے این پی امریکہ کے صدر ڈاکٹر بشیر نے اپنی کابینہ کے ہمراہ ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔ اے این پی کے سیکرٹری برائے خارجہ امور سردار حسین بابک بھی سینیٹر ایمل ولی خان کے ہمراہ ہیں۔ مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان 24 اکتوبر کو اے این پی امریکہ کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ #ANP #AimalWaliKhan #ANPUSA