:ہونے تھے جتنے کھیل مقدر کے ہو گئے۔۔۔۔🖤
ہم ٹوٹی ناؤ لے کر سمندر کے ہو گئے ۔۔۔۔۔💔
خوشبو ہمارے ہاتھ کو چھو کر گزر گئی۔۔۔۔۔❤️🔥
ہم پھول سب کو بانٹ کے پتھر کے ہو گئے۔۔۔۔۔🥀💯
2026-10-23 16:28:28
4
To see more videos from user @interesting_videoss_07, please go to the Tikwm
homepage.