@bazm.e.sukhan2: Part 1 John Elia 💯 ✨ ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم ہر بار تم سے مل کر بچھڑتا رہا ہوں میں تم کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتی ہو تم میں کون ہوں یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میں اور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں تم جس زمیں پر ہو میں اس کا خدا نہیں بس پر بسر اذیت و آزار ہی رہو بیزار ہو گی ہو بہت زندگی سے تم تم کو یہاں کہ سایہ و پردہوں سے کیا غرض تم اپنے حق میں ایس کی دیوار میں رہو #fyp #johnelia #poetry #unfreeze #forupage
ہم نے چاہا تھا اُسے، یہ ہماری خطا ٹھہری، 🥀 اُس کی ہر بے رُخی بھی ہمیں وفا ٹھہری،
درویش خانہ 😔🥹
💔 وہ کسی اور کی خوشیوں میں آباد رہا، اور ہماری بربادی بھی اُسے ادا ٹھہری۔ 😭🖤
2026-10-25 03:51:45
0
To see more videos from user @bazm.e.sukhan2, please go to the Tikwm
homepage.