@noor_______555: وقت تو وہ ہے جو شوہر کے ساتھ گزرے، باقی سب تو چند لمحوں کی کہانی ہے۔ اصل خوشی مہنگے تحفوں میں نہیں، بلکہ اُس ہمسفر میں ہے جو زندگی کے ہر موڑ پر آپ کا ہاتھ تھامے، آپ کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کا خیال رکھے، آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لائے اور ہر مشکل میں آپ کے ساتھ کھڑا رہے۔ ❤️ اللہ ہر بیوی کے نصیب میں ایسا محبت کرنے والا شوہر لکھے، جس کے ساتھ زندگی کا ہر دن خوبصورت اور ہر لمحہ سکون بھرا ہو، آمین۔