السلام علیکم پیارے بھائی جان میں نے اپ کی ویڈیو دیکھی ہے ویڈیو میں اپ یہ کہہ رہے ہیں کہ یا اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما پیارے بھائی جان اپ کیوں ایسے گناہ کرتے ہیں کہ جس سے اپ کو اللہ سے پھر معافی مانگنی پڑے کوشش کریں کہ جب اپ فصل اٹھاتے ہیں اس میں سے صدقہ دیا کریں اس میں سے عشر دیا کریں تو پھر دیکھیں اپنی فصل کا حال انشاء اللہ اللہ تعالی نے چاہا تو پھر اس کے حلال بھی ہوگا اور صحیح سلامت فصل بھی اپ کے گھر پہنچ جائے گی
2026-10-23 15:00:00
5
Mahar Ahmad Raza :
یہ بھائی کون سا علاقہ ہے اللہ معاف کرے بہت نقصان ہوا ہے
2026-10-23 15:11:44
0
Rashid Chadhar99 :
اللہ پاک رحم فرمائے زمیندار بہت خسارے میں جا رہا ہے
2026-10-23 13:05:05
3
سرفراز علی فیصل اباد :
bhai sahab yah kaun si jagah hai shahar ka naam bhi Bata Diya Karen video banane ka maksad yahi hota hai
2026-10-23 15:06:58
0
Mahar Arshad :
Ameen 🤲🤲
2026-10-23 13:22:48
2
MaلK :
zakat dyna band kr dia hai zamendaron ny
2026-10-23 13:43:34
3
🌿🌴🌴🌿Mughal🗡💫🗡Naveed🖋🖋 :
آمین
2026-10-23 14:55:45
0
Zaheerabbas :
2026-10-23 14:08:43
1
Malik Gulzar 2511♥️ :
Allah Pak rehm Farmay Aameen
2026-10-23 13:42:36
2
Yahya khan 🇵🇰🇷🇴🇧🇩 :
اپ پریشان نہ ہو یہ ٹھیک ہو جائیں گے پانی خشک ہو جائے گا
میرا اللہ کسی کا نقصان نہیں کرتا اگر یہ الو کی فصل صحیح نکا لیتے تو اپ اللہ کا ایک بار بھی شکر ادا نہ کرتے اللہ جو بھی کرتا ہے بہتری کے لیے کرتا ہے
2026-10-23 16:36:31
1
Muhamad Ansar Awan :
آمین
2026-10-23 15:05:30
0
Asif Nawaz :
ameen
2026-10-23 13:54:52
1
Malik Abdullah Awan Bijral. :
ameen
2026-10-23 13:29:48
1
Malik Nasir Habib :
سب بھائی دعا کریں اللہ پاک معاف کرے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-10-23 14:07:02
2
Nadeem Awan :
Kuch ni hota Zameen k Ander mehfooz Hain
2026-10-23 13:38:04
2
sahir Dupatta :
ushar ka naam yaad ha
2026-10-23 13:55:26
2
دیسی لوگ پردیس میں :
اللہ رحم فرماۓ
2026-10-23 13:13:13
1
AZHAR IQBAL :
2026-10-23 13:09:41
1
To see more videos from user @soonvalley03, please go to the Tikwm
homepage.