@chuzachuzy7: مجھے تمہاری دولت نہیں، تمہارا ساتھ چاہیے؛ مجھے تمہاری باتیں نہیں، تمہاری زندگی میں اپنا نام چاہیے۔ کاش تم سمجھ سکو کہ تم میرے لیے کتنے خاص ہو، تمہیں کھونے کا خیال بھی میری روح تک کو رُلا دیتا ہے۔ تم میری وہ محبت ہو جس کے لیے دل بھی دعا کرتا ہے اور آنکھیں بھی خواب دیکھتی ہیں۔ یا اللہ! جس شخص کو میرے دل نے اتنی محبت سے چاہا ہے، اسے میری قسمت میں بھی اتنی ہی خوبصورتی سے لکھ دے۔ آمین۔ مجھے ہر جنم میں تم ہی چاہیے، چاہے دنیا بدل جائے، میری محبت کا انتخاب نہیں بدلی گا اگر میری قسمت میں ایک ہی خوشی لکھی ہو، تو میں چاہوں گی کہ وہ خوشی تم بن کر میری زندگی میں آؤ۔ میں تمہیں صرف آج کے لیے نہیں چاہتی، میں تمہیں اپنی آنے والی ہر صبح، ہر شام اور اپنی پوری زندگی کے لیے چاہتی ہوں۔ #tiktokpakistan #hearttouching #heartbroken #deeplines #bewafa