@its_ajnabi4: ہم ہر کسی کی سوچ اور پسند کے مطابق خود کو نہیں بدل سکتے۔ کچھ لوگ ہماری خاموشی سے مسئلہ محسوس کرتے ہیں، جبکہ کچھ کو ہماری بے باکی سے اعتراض ہوتا ہے۔ کچھ ہماری کامیابی سے جلتے ہیں، اور کچھ ہماری خودداری کو غرور سمجھتے ہیں۔ یہ سب لوگوں کی اپنی سوچ ہے۔