@kgffoundationpakistan: 🌹 خدمتِ انسانیت — خدمت گوپانگ فاؤنڈیشن پاکستان (KGF) 🌹 📅 تاریخ: 23 اکتوبر 2026 الحمدللہ! آج جناب ایم نعیم ولد ایم ندیم، کورنگی کراسنگ سے علاج کی غرض سے خدمت گوپانگ فاؤنڈیشن پاکستان پہنچے ہیں۔ یہ منشاد صاحب کے مریض ہیں، اور ان کے علاج کے لیے بھی ان شاء اللہ اقدامات کیے جائیں گے۔ 🤲 ہماری تمام دوستوں، بھائیوں اور اہلِ خیر سے اپیل ہے کہ اس مریض کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔ اللہ پاک انہیں مکمل شفا عطا فرمائے، ان کی تمام مشکلات آسان فرمائے اور انہیں صحت مند زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️ ہمارا مقصد صرف علاج نہیں، بلکہ انسان کو دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا کرنا ہے۔ تاکہ صحت یاب ہونے کے بعد وہ اپنے روزگار کا آغاز کر سکے، اپنے خاندان کا سہارا بنے اور عزت کے ساتھ زندگی گزار سکے۔ 🌹 خدمت ہمارا مشن، انسانیت ہماری پہچان! 🌹 #Ahmedkgfstudio #kgffoundationpakistan #foruyou #for