@yousafjan.shorts: شہید ڈی ایس پی عمران الدین کے چھوٹے بیٹے سے گفتگو کے دوران وہ اپنے آنسو نہ روک سکا۔ والد کی جدائی کا غم اس کی نم آنکھوں سے عیاں تھا۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا کرے۔ #DSPImranuddin #Karak #KPPolice #PashtoNews #YousafJanShorts
😭😭Bachy Nar Plar Zowy ay Allah dy plar ta jannat wrki Ameen😭😭
2026-10-23 16:05:32
0
Mojeeb Zadran :
وللہ چی سترگے می اوخکے ورتہ وکڑے دی ماشوم تہ 😭😭😭😭
2026-10-23 13:39:45
22
Iftikhar Khan :
ایک ننھی سی جان سے اُس کے بچپن کا سہارا چھن گیا، 💔
جس باپ کی انگلی پکڑ کر اُسے چلنا تھا، آج وہی باپ وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو گیا۔ جس باپ کے کندھوں پر بیٹھ کر اُس نے دنیا دیکھنی تھی، آج اُسی باپ کی جدائی میں اُس کی معصوم آنکھیں اپنے سائے کو ترسیں گی۔
وہ کیا جانے کہ یتیمی کیا ہوتی ہے، وہ تو بس اتنا جانتی ہے کہ اب اُس کے بابا اُسے گلے لگانے نہیں آئیں گے، اُس کی ضد پوری کرنے نہیں آئیں گے، اور نہ ہی رات کو اُسے سینے سے لگا کر سلائیں گے۔
سلام ہے اُس بہادر باپ کو جس نے وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کر دی، مگر افسوس اُس معصوم بچی پر جس نے وطن کی خاطر اپنے بابا کو ہمیشہ کے لیے کھو دیا۔
اللہ تعالیٰ اُس شہید کی مغفرت فرمائے، اُس کے درجات بلند کرے، اور اُس معصوم بچی کے سر پر اپنا کرم و رحمت کا سایہ قائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲💔
2026-10-23 13:36:55
9
پشتون قبائل :
@پشتون قبائل:اللہ پاک دہ ھغہ ظالمان تباہ او برباد کی چے سوک دہ پختونو بچی ژڑاوی😭 آمین
2026-10-23 14:33:03
21
𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 :
نن شہید صباشہید پرون شہید
پختون شہید پختون شہید😳
2026-10-23 13:44:47
7
🦋✨اَلْقَلْبُ شَجٍ🕊✩⍣ :
da stergo na me werta ohke lare qasm pa Allah ya hudaya raham oke pa pohtano🥺
2026-10-23 13:54:07
23
Tufail Shah :
اللہ اکبر
2026-10-23 13:03:57
11
Fazalmannankhan Mannankhan :
Allah de obakhi tol musalmanan 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-10-23 13:27:56
8
Hassan Khan :
2026-10-23 13:37:17
6
Khan Wali Khan :
Allah pak de janatulfirdus naseeb ka
2026-10-23 13:51:21
6
Mamoor Khan :
2026-10-23 13:45:33
10
RK 56 🏏 :
2026-10-23 13:37:16
2
Allah :
amen Suma amen
2026-10-23 13:55:34
3
King kong🦍 :
ya Allah sabar wrke zra la
2026-10-23 13:28:18
9
Mamoor Khan :
2026-10-23 13:45:37
7
Muhammad Waqas :
Allah drata sabar darka 😭😭
2026-10-23 13:59:39
2
Niaz Gul :
Allah pak
2026-10-23 13:53:37
2
KHAN G ⚔️🇦🇫⚔️ :
Allah pak de obahi Ameen 🤲
2026-10-23 13:12:38
2
✨SHAH ✨🇵🇰🇶🇦 :
Ufffffffffff Allah
2026-10-23 14:03:30
3
Arif Nawaz. :
2026-10-23 13:43:27
2
💫RK💫 :
Allah pak dy obakhi der nar sarey wo😭😭
2026-10-23 13:50:13
2
🌹عاجز🫶🏽 افریدی🦅 :
2026-10-23 13:39:08
1
To see more videos from user @yousafjan.shorts, please go to the Tikwm
homepage.