@waheed_tanoli80: کسی اچھے انسان کا ساتھ دل کے لیے وہ سکون ہے جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتا 💫✨💞🤍 جس کے پاس بیٹھ کر دل اپنی ساری تھکن بھول جاتا ہے 💫✨💞💚 جس کی موجودگی میں خاموشی بھی بہت خوبصورت لگتی ہے 💫✨💞💜 اچھا ہمسفر وہ ہے جس کا ساتھ دل کو بےفکری کا احساس دے 💫✨💞🤍💖 #1millionviews #viralvideo #growmyaccount #waheedtanoli80