@rehanhaidar65: لڑکے کی اصل خوبصورتی اُس کی نگاہوں کی پاکیزگی میں ہے، اور لڑکی کی اصل خوبصورتی اُس کے حجاب اور حیا میں۔ حسن چہرے سے نہیں، کردار سے پہچانا جاتا ہے، کیونکہ چہرے وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں مگر پاکیزہ کردار انسان کو ہمیشہ خوبصورت بنائے رکھتا ہے۔ حیا عورت کا زیور، نگاہوں کی پاکیزگی مرد کا وقار، اور تقویٰ دونوں کی اصل خوبصورتی ہے۔ . Repost requst🙏🙏 . . . . #foryou #foryourpage #tiktokteam #viral #aeatheticvideos