@un_lucky039: شامیں کیسی بھی ہوں بس اداس ہی کرتی ہیں۔ پرانی یادیں اور پھر ایک عجیب سی اداسی روح تک اتر جاتی ہے۔ ان شاموں میں ہنستے بستے ایک انسان اور اسکے دل کو چیر کر رکھنے کا جادو ہوتا ہے۔ بس اس جادو کو اپنے اندر جذب کرنے کا ہنر آنا چاہیے نا کہ جادو کے اثر میں برباد ہونے کا