@im____muslim1: جس شخص کا دل رب سے جڑ جاتا ہے، اسے دنیا کے نفع و نقصان، لوگوں کی باتوں، یا حالات کے بدلنے کا کوئی خوف یا فِکر نہیں رہتی۔ وہ جانتا ہے کہ سب کچھ اللہ کے ہاتھ میں ہے، اس لیے وہ ہر حال میں مطمئن اور راضی بہ رضا رہتا ہے#foryoupageofficiall #viralvideo #foryoupage #standwithkashmir #CapCut