@freedom804u: والدہ محترمہ شوکت خانم کو خراجِ عقیدت ماں وہ ہستی ہے جس کی محبت، دعائیں اور تربیت انسان کے دل میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ ❤️ محترمہ شوکت خانم صرف عمران خان کی والدہ ہی نہیں، بلکہ ایک عظیم انسان کی تربیت کرنے والی ہستی بھی تھیں۔ ماں کی جدائی کا غم لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو صبر و ہمت عطا فرمائے اور ان کی والدہ محترمہ کی کامل مغفرت فرمائے۔ اللہ تعالیٰ شوکت خانم صاحبہ کی قبر کو نور سے بھر دے، ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 ماں کی محبت کبھی ختم نہیں ہوتی، ماں کی دعاؤں کا سایہ ہمیشہ دل میں زندہ رہتا ہے۔