@voiceofmakuran: سبی۔ ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ سیوی کے دفتر کا افتتاح، حلف برداری کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات وائس آف مکران کی اس رپورٹ میں دیکھیئے /رپورٹ:اشتیاق احمد چاچڑ بیورو چیف سبی۔ تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے وائس آف مکران یوٹیوب چینل، فیس بک پیج اور واٹس ایپ چینل کو فالو اور سبسکرائیب کیجئے۔شکریہ👇